Aseer E Junoon Novel By Maria Batool Episode 2
Aseer E Junoon Novel By Maria Batool Episode 2
" The journey
has began "
نہ جانے آگے کیا ہونے والا تھا۔
رات 12 بجے کے وقت
تارا اپنے کمرے کی کھڑکی میں بیٹھی اس کتاب کو دیکھ رہی تھی جو اسے کل ہورین نے لا
کر دی تھی۔ آخر کیا تھا ایسا اس کتاب میں جو کہانی کے دو کردار اس کتاب کو پڑھنے
کے لیے بےتاب تھے۔
یا پھر وہ زندگی کی حقیقت سے ہی بھاگ رہے تھے؟
وہ بہت غور سے اس کتاب کے کور کو دیکھ رہی تھی۔ جس پر
تھینیٹوفوبیا(Thanatophobia )
کے ٹیگ کی نیچے لکھا تھا۔
" Fear of
losing someone " / " Fear of death "
اسکی آنکھیں کئی دیر تک ان لفظوں کا معائنہ کرتی رہیں۔
"کیا تھا آخر اس میں"!!
کیا تم واقف ہو ؟؟
اس عالم تنہائی سے
جس میں ایک روح بنا کسی آواز کے روتی ہے،
کیا تم واقف ہو اس شور سے،
جو ایک روح کے اندر اسے جھنجھوڑے رکھتا ہے،
کیا تم واقف ہو اس خاموشی سے جو اسکے شور میں واضح ہے،
اور کیا تم واقف ہو اس درد سے جو اس خاموشی میں ہے۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ