Dharkan Tham Gai Complete Novel By Gazi Sikendar

Dharkan Tham Gai Complete Novel By Gazi Sikendar

Dharkan Tham Gai Complete Novel By Gazi Sikendar

Novel Name : Dharkan Tham Gai
Writer Name: Gazi Sikendar
Category : LATEST COMPLETE NOVEL,Age Difference Novels,
Novel status : Complete

"یہ مرہم مجھے تم سے چاہیے"

 ایک پل کے لیے وہ اُس کے سانسیں روک گیا تھا... یہ روپ تو اُس میں اچانک سے ہی بیدار ہوا تھا...

 اللہ اللہ کتنے کتنا بے شرم تھا وہ... لیکن اس وقت اُس کی بولتی بند تھی... وہ اس کے بے حد قریب تھا... بس ہوا کا ہی گزر تھا...

" بنو گی مرہم..؟"

 یہ یہ آپ کیا کر رہے ہیں...؟

 حالے نے بے حد مشکل سے پوچھا تھا... اپنی ہونے والی بیوی کو دیکھ رہا ہوں.. پیار کر رہا ہوں.. کہہ کے وہ ہلکا سا پیچھا ہوا تو جیسے اُس کی سانس میں سانس آئی... اُسے سمجھ ہی نہیں آیا کہ وہ کیا کہے...

" ہونے والی ارمان ابھی ہوئی نہیں"

وہ باقاعدہ اُنگلی اٹھا کے بولی...

 ارمان کو اس وقت اُس پہ بے تحاشہ پیار آیا تھا...

 کاش وہ ہر وقت اُس سے یوں ہی بولتی رہے...اُسے ڈانٹتی رہے...اُس سے لڑتی جھگڑتی رہے... بس خاموش نہ رہے...بولتے ہوئے اس کی ہلکی سی نکلی تھی...

کیا ہوا زیادہ درد ہے..؟

 اُس نے پریشانی سے پوچھا تھا...

 پتہ نہیں لیکن یہاں پہ بہت زیادہ درد ہے... اس نے پیٹ پہ لگی پٹی کی طرف اشارہ کیا...

 میں ڈاکٹر کو بُلاتا ہوں... وہ جانے ہی لگا تھا جب حالے نے اُس کا ہاتھ پکڑا...اُس نے مڑ کے اُسے سوالیہ نظروں سے دیکھا...

 کیا آپ واقع مجھ سے پیار کرتے ہیں نا...؟

 اب بھی کہیں نہ کہیں شاید کوئی ڈر موجود تھا..وہ یکدم اُس کے کان کے قریب ہوا.. اور ٹھنڈے سے لہجے میں بولا...

"میں بہت جلد عمل کر کے بتاؤں گا"

"

حالے کی قمر کی ہڈی تک سُنسُنا اٹھی..

پھر وہ اُسکا ہاتھ پکڑ کے بیٹھا تھا...اور آہستہ سے اُسکے چہرے پر پیار کیا تھا...

"میں تم سے بے حد محبت کرتا ہوں حالے...تم فکر نہیں کرو...ارمان شاہ کا یہ پورا کا پورا وجود تمہارا ہے...تمہاری ملکیت ہے...جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ پھر مجھے کتنی محبت ہے تم سے اسکا میں عمل کر کے پورا ایک ثبوت دوں گا...میری محبت کی بارش میں بھیگ جاؤ گی تم..."



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Dharkan Tham Gai Complete Novel By Gazi Sikendar is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post