Survivor Novel By Ujala Khan Episode 2
Survivor Novel By Ujala Khan Episode 2
"کیوں کیا تم نے ایسا؟! میرا
ایک ہی دوست تھا!"
"اُس نے تمہارا کیا بگاڑا
تھا؟!"
چیختا، روتا، ٹوٹتا ہوا
وہ شخص اب ایک جنون کی کیفیت میں تھا۔ آنکھوں میں عجیب سی چمک تھی، جیسے انتقام کی
آگ دل سے نکل کر نظروں میں سمٹ آئی ہو۔
پھر وہ اچانک اُٹھا، ایک
تصویر اتاری —رُومان کی منگنی کی۔ اُس کے ساتھ عثمان بھی بیٹھا ہوا تھا، دونوں
مسکرا رہے تھے۔
اُس نے سگریٹ جلائی۔ تصویر
کو ایک بار دیکھا، ہونٹ بھینچے، اور جلتی سگریٹ سے اُسی تصویر کو آگ لگا دی۔
"Wait
for me...! اب رونے کی باری تمہاری"
جلتی سگریٹ ہونٹوں سے لگی
ہوئی تھی، اور آنکھیں تاریکی میں کہیں رُومان کا چہرہ تلاش کر رہی تھیں۔
رات ساکت تھی۔ لیکن اُس
کے دل میں طوفان برپا تھا۔
وہ گردن پیچھے گراے سگریٹ
پییے جا رہا تھا۔۔
اس کی آنکھوں میں ایک
ملال تھا، آگ تھی انتقام کی۔
کیا تم جاننا چاہتے ہو
کون سا انتقام؟ کس کا انتقام ؟
۔۔۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ