Indimaal Novel By Ajar Saif Episode 18

Indimaal Novel By Ajar Saif Episode 18

Indimaal Novel By Ajar Saif Episode 18

Novel Name : Indimaal 
Writer Name: Ajar Saif
Category : Episodic
Novel status : Episodic

ممی ۔۔

وہ آنکھوں میں آنسو لیے بے بسی سے مسکرا کر بولا ۔ نظریں قبر کے سرہانے جمی تھیں ۔

سب بہت غلط ہو گیا ممی ۔۔

اس کی ایک سسکی ویرانے میں گونجی ۔ بارس کی آنکھیں اسے دیکھ کر بھرا گئیں ۔ اس کا دکھ نہیں دیکھ سکتا تھا ۔ اس نے اور زبیر نے فاتح کے لیے ہاتھ اٹھا لیے ۔

اس نے میرا خیال نہیں رکھا ۔۔ وہ چلی گئی

وہ پھوٹ پڑا ۔

میں بہت اکیلا ہو گیا ہوں ۔۔میں کہاں جاؤں ۔ میں تھک چکا ہوں ممی  “

بارس کو لگا  وہ مزید شہریار کو یوں روتے ہوئے نہیں دیکھ سکے گا ۔ اس  نے بے اختیار چہرا دوسری جانب کر لیا ۔

ـ“ آپ اس سے ملی ہوں گی نا؟ اسے بتائیے گا ۔۔ میں نے اسے نہیں مارا ۔۔ انہوں نے اس سے کہا تھا کہ میں نے یہ سب کیا ہے ۔ آپ اسے سب بتائیے گا ۔ میں ایسے کبھی نہیں کر سکتا ۔ میری زندگی تھی وہ میں اسے تکلیف کیسے پہنچا سکتا ہوں “ـ

زبیر نے قبر کے وسط میں لگے گلاب کے پودے کو دیکھا اس پر کئی گلاب اگ چکے تھے ۔ شہریار نے اسے بہت محبت سے لگایا تھا ۔

اب وہ قبر پر سر رکھے  بے اختیار   روئے گیا ۔ وہ لوگ اس کی سسکیاں سن سکتے تھے ۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Indimaal Novel By Ajar Saif Episode 18 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
     

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link













FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post