Paiwand E Jan Complete Novel By Samreen
Paiwand E Jan Complete Novel By Samreen
ایک ڈبی میں سانپ، بچھو،
اور کئی کیڑوں سے بنا ایسا زہر ہے جو انسان کو آہستہ آہستہ مگر بہت تکلیف دینے کے
بعد ختم کرتا ہے۔۔
دوسری ڈبی میں زہر، میٹھی
عطر اور خارش والا پاوڈر ہے۔۔۔ جو تمہیں بیک وقت خارش بھی کرے گی۔۔۔ تمہارے جسم پر
جلن اور الرجی بھی ہو گی۔۔۔ اور ساتھ ساتھ اس میٹھے عطر سے کئی کیڑے مکوڑوں کا
کھانا بھی بنو گے۔۔۔ ہاں مگر مرو گے نہیں بس تڑپتے رہ جاو گے۔۔۔
اور تیسرا تو میرا فیورٹ
ہے۔۔۔ دیکھو۔۔۔ دیکھو کیا ہے اس میں۔۔۔ چوہے۔۔۔ پتہ ہے۔۔۔ تم سے پہلے ایک دشمن کو
میں نے اسی سے سزا دی تھی۔۔۔ قسم سے ایک تو سزا دینے کا مزا دوسرا اس بندے کا ڈسکو
ڈانس دیکھنے کا الگ مزا۔۔۔ بھئی یہ سزا دوسری سزاوں سے چھوٹی لگتی ہے مگر ہے نہیں۔۔
جانتے ہو کیوں۔۔۔ کیونکہ یہ چوہے ڈانس تو کرواتے ہیں۔۔ مگر یہ ڈانس اس وقت ہی ختم
ہوتا ہے جب بندہ ان چوہوں کے زہر سے ختم ہو جاتا ہے۔۔۔
تو بتاو پھر کس چیز سے
سزا اور موت لینا پسند کرو گے تم۔۔۔
رحمین تو مزے سے اسے ایسے
سزا بتا رہی تھی جیسے پکنک منانے کو کہہ رہی ہو مگر دوسری طرف سلیمان کا تو کیسا
خون خشک ہوا تھا۔۔۔ وہ تو آگے ہی ادھ مرا ہوا تھا۔۔ آگے اس کی اور کون کون سی سزا
رہتی تھی۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ