Paracosm Novel By Qandeel Bint E Tanveer Episode 1
Paracosm Novel By Qandeel Bint E Tanveer Episode 1
Description:
یہ کہانی دو لڑکیوں، منی (Minnie)
اور منہال (Minhal)، کی زندگیوں
پر مبنی ہے۔
منی ایک خوش نصیب لڑکی تھی،
جسے اپنے گھر والوں سے بےپناہ محبت اور توجہ ملتی تھی ۔۔۔ ہر کامیابی پر اسے سراہا
جاتا تھا، اس کی خواہشات کو اہمیت دی جات تھی اور اس کی زندگی خوشیوں سے بھری ہوئی
تھی۔
دوسری طرف منہال کی زندگی
میں اداسی اور محرومی تھی۔ اس کا باپ اکثر اس پر غصہ کرتا، اور گھر میں اسے کمتر
سمجھا جاتا۔ محبت اور حوصلہ افزائی کا اس کی زندگی میں فقدان تھا۔
جہاں منی اعتماد کے ساتھ
آگے بڑھ رہی تھی، وہیں منہال تنہائی اور خود سے لڑنے میں مصروف تھی۔
وقت جچھ ایسا کھیل کھیلتا
ہے کہ دونوں کی زندگیاں مکمل طور پر تبدیل ہو جاتی ہیں ۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ