Hayat Ta Hayat Complete Novel By Muqadas Zain
Hayat Ta Hayat Complete Novel By Muqadas Zain
حور کی آنسوؤں کی رفتار تیز
ہو رہی تھی،آنسوں کسی خوبصورت موتی کی طرح اس کے رخصار پہ بہہ رہے تھے،،حور نے کال
بند کر دی اور بیڈ پہ اوندھی لیٹ گئی۔
سات مقام ہوتے ہیں عشق میں
سات۔۔۔۔
دلکشی۔۔
انس۔۔
محبت۔۔
عقیدت ۔۔۔
عبادت ۔۔
جنون۔۔۔
اور......
مرتجز کی باتیں اس کے ذہن
میں کھٹک رہی تھی،
تم کس مرحلے پر ہو حورالعین؟
ایک بار پھر مرتجز نے اسے
خود کا جائزہ لینے پر مجبور کر دیا تھا۔۔۔
Have you ever meet
Allah??
اس کا کیا مطلب ہے؟حور
پھر سے ایک بار سوچنے لگی۔۔
Have you ever offer
your's prayers??
مرتجز کی اگلی کہی ہوئی
بات بھی حور کو یاد آئی۔۔
کہہ تو وہ بلکل ٹھیک رہا
ہے،میں نے تو کبھی نماز نہیں پڑھی۔۔
مگر؟
کیا وہ میرا امتحان ایسا
لے گا اب؟
تم پہلے خود سے ملو حور۔۔
اپنے اللہ سے ملو۔۔اسے
مرتجز کی کہی ہوئی یہ باتیں بھی یاد آئی ۔۔
اللہ پاک مجھے صبر
دے،،مجھے نہیں پتا مجھے کیا کرنا چاہیے،مجھے نہیں معلوم میں کیسے اسے پا سکتی
ہوں۔۔۔
مگر مجھے وہ چاہیے۔۔۔وہ
نم آنکھوں سے،دل سے چور اپنے اللہ سے باتیں کر رہی تھی اس سے صبر طلب کر رہی تھی۔۔
وہ سسکیوں سے رو رہی تھی،میں
نے آپ سے کبھی کچھ نہیں مانگا اللہ جی۔۔
وہ بیڈ پہ اوندھی لیٹی رو
رہی تھی،،وہ دل کی بہت نازک تھی،سب جانتے تھے،تو پھر اللہ اسے کیسے اکیلا چھوڑ دیتا۔۔
اللہ پاک نے اس پہ غنودگی
طاری کر دی اور وج آہستہ آہستہ نیند کی وادیوں میں اترنے لگی۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ