Roshni Ka Humsafar By Muniza Batool
Roshni Ka Humsafar By Muniza Batool
وہ گراؤنڈ میں اکیلی بیٹھی
تھی، خزاں رسیدہ پتوں کی سرسراہٹ بھی اسے سنسان لگ رہی تھی، جیسے وہ بھی اس کی
بکھری ہوئی زندگی کی سرگوشیاں کر رہے ہوں۔
آج پہلی بار اسے شدت سے
احساس ہوا کہ اس کے پاس کچھ بھی نہیں بچا۔ ہر چیز، ہر امید سب کچھ وقت کی بے رحم
آندھی میں کہیں کھو گیا تھا۔ اس نے ہمیشہ دیا، ہمیشہ قربان کیا، لیکن بدلے میں اسے
کیا ملا؟ خالی ہاتھ، اور زخموں سے بھرا دل.....
اسے یاد آیا کہ کیسے اس
نے دوستی پر آنکھیں بند کر کے یقین کیا تھا، کیسے ہر تعلق میں خود کو جھونک دیا
تھا، لیکن آخر میں سب نے اسے تنہا چھوڑ دیا۔ وہ مان، وہ بھروسہ، وہ امیدیں.... سب
چکنا چور ہو چکے تھے۔ اس دن کے بعد، جب آخری بار اس کا دل کسی کے رویے سے ٹوٹا تھا،
اس نے خود سے ایک وعدہ کر لیا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ