Bikhre Lamhe Simti Yadain Complete Novel By Muniza Batool
Bikhre Lamhe Simti Yadain Complete Novel By Muniza Batool
کہانی ہے اک ایسی لڑکی کی
جو زندگی سے ہار گئی، مگر اللّٰہ کی راہ میں جیت کو اپنا مقدر بنا لیا۔
وہ جس نے ہر رشتہ کھو دیا،
مگر اللّٰہ کی یاد کو تھامے رکھا۔ جو سکون کے لیے دنیا سے نہیں، بلکہ اپنے رب سے
جڑ گئی۔
یہ وہی حیا تھی ، یونیورسٹی
کی رونق، جس کے قہقہے ہر محفل کی جان تھے، جس کی شرارتوں کی گونج ہر کلاس میں سنائی
دیتی تھی۔ مگر آج؟ آج اس کی وہی بھوری آنکھیں ویران تھیں، خوابوں کی کرچیاں سمیٹے،
ایک گہری خاموشی میں ڈوبی ہوئی، ماضی کے بوجھ تلے دبی ہوئی تھیں۔
زندگی کا ایک لمحہ سب کچھ
بدل دیتا ہے۔ ایک حادثہ، ایک صدمہ، اور پھر وہی آنکھیں جو کبھی خوابوں سے بھری ہوتی
تھیں، ویران ہو جاتی ہیں۔
وہ جو یک طرفہ محبت کے درد سے ٹوٹ چکی تھی، وہ جس نے
دل کے ہر ٹکڑے کو اپنے رب کے حضور رکھ دیا تھا، اللّٰہ نے اسکا بخت بلند کیا اسے
صبر کا صلہ اسکے گمان سے ذیادہ دیا اسے ایک بہترین شخص سے نوازا ، وہ شخص جو نہ
صرف اس کی محبت بنا، بلکہ اسے وہ رشتے بھی عطا کیے ، جنھوں نے کبھی کسی چیز کی کمی
نہ محسوس ہونے دی۔ اللّٰہ نے اس کی آزمائش کو رحمت میں بدل دیا۔ اس نے بھروسہ کیا،
صبر کیا، اور صبر کا صلہ پایا ، وہ سب کچھ جو اس کے لیے بہترین تھا!
کیونکہ جو اللّٰہ پر یقین
رکھتے ہیں ، وہ کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹتے!
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ