Shikasta Ho Tu Azeez Ter Hai Complete Novel By Novela Girl

Shikasta Ho Tu Azeez Ter Hai Complete Novel By Novela Girl

Shikasta Ho Tu Azeez Ter Hai Complete Novel By Novela Girl

Novel Name : Shikasta Ho Tu Azeez Ter Hai
Writer Name: Novela Girl
Category : LATEST COMPLETE NOVEL,Second Marriage Based,Age Difference Novels,Army Based Novels,
Novel status : Complete

 کہانی ہے دو ایسے کرداروں کی جو اپنے ارد گرد کے ماحول اور لوگوں سے بری طرح متاثر ہوئے۔کہانی ہے ایک لڑکے کی جو اپنے ہی والدین کے ہاتھوں برباد ہوا ۔کہانی ہے ایک معصوم لڑکے کی جو اپنے ٹیلنٹ کی وجہ سے اپنے ہم صنفوں کی حوس کا شکار ہوا۔۔۔وہ ایک بہترین ہیکر تھا ۔۔۔کہانی ہے آیک بہادر لڑکی کی جس نے دنیا رواجوں سے بغاوت کی اور دکھا دیا کہ صرف مرد ہی نہیں عورت بھی سہارا بن سکتی ہے ۔۔۔کہانی ہے صبر کی اور دلیل کی کہ جو آئینہ شکستہ ہے وہی آئینہ ساز کو زیادہ عزیز ہے ۔۔اور آزامئشیں خدا کے پسندیدہ اور قریب بندوں پر ہی آتی ہیں ۔


SP Text 👇👇👇


*ایک 19 سالہ لڑکے کا نکاح 27 سالہ لڑکی جو ایک تین سال کے بیٹے کی ماں ہے اس کے ساتھ کر دیا گیاتھا۔۔۔

 

*وہ تو داغدار تھا ناں۔۔وہ خاندان کی سیلف میڈ لڑکی تھی۔۔مگر وہ اس نے تو میٹرک کے بعد پڑھائی چھوڑ دی تھی اس کے ساتھ والے بی ایس کررہے تھے اور وہ ابھی آئی سی ایس کررہا تھا ۔۔میں تو کسی طور ان کے قابل نہیں ہوں۔۔


پلیز چھوڑو۔۔۔۔چھوڑو مجھے تم لوگ ایسا کیسے کر سکتے ہو ۔۔۔۔لیو می۔۔۔لیو۔۔۔۔میں مر جاؤں گا۔۔۔اس کی سانس رک رہی تھی کوئی جیسے اس کا گلا دبا رہا ہو۔۔۔وسام کا دم گھٹ رہا تھا۔۔اس کی چیخ و پکار سے وریشہ اُٹھ گئی۔۔دیکھا تو وہ پسینے میں شرابور نیند میں ہاتھ پاؤں مار دیا تھا جیسے خود کو چھڑانے کی کوشش کر رہا ہو۔۔وریشہ نے اگے بڑھتے اسے جگایا مگر وہ اسے خود سے دور دکھیل رہا اور اسے ہاتھ بھی نہیں لگانے دے رہا تھا ۔۔چھوڑو۔۔۔آہ ہ ہ ہ۔۔چھوڑو۔۔وہ چیخا۔۔اب تو زین بھی اٹھ بیٹھا تھا ۔۔وریشہ نے ہر ممکن کوشش کی مگر وہ کسی طور قابو نہیں آرہا تھا ۔۔۔آخر وریشہ نے کھینچ کے تھپڑ اس کے گال پر مارا تو وہ جہاں تھا وہیں ساکت ہوگیا..




Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Shikasta Ho Tu Azeez Ter Hai Complete Novel By Novela Girl is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link





FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post