Aashnai Na Thi Novel By Dua Aslam Episode 1
Aashnai Na Thi Novel By Dua Aslam Episode 1
وہ برآمدے میں کھڑا اپنی
بہن کے بارے میں ہی سوچ رہا تھا جب اس کی نظر اپنی طرف آتی ہوئی وفا پر پڑی اس کے
ماتھے کے بل گہرے ہوگئے مگر وہ چپ کھڑا رہا وہ بالکل اس کے سامنے آکر کھڑی ہوگئی
اسے سمجھ نہیں آیا وہ کیا بات کرے تبھی اس نے سلام کیا
"اسلام و علیکم
۔۔۔۔"اس کے سلام کرنے پر اس نے اسے سر تا پاؤں تک گھورا جو مایوں کے جوڑے میں
ملبوس سفید چادر کو سر پر سلیکے سے اوڑھے اور ہلکا سا چادر سے۔ ہرے کو ایسے ڈھانپا
کہ بھوری آنکھیں اور بایاں گال واضح ہو رہا تھا اور ایک ہی دم اس کی نظر اس کے
ہاتھوں پر لگی مہندی پر پڑی مہندی سے بھرے ہوئے ہاتھ ہلکا ہلکا کپکپا رہے تھے
"وعلیکم اسلام جی۔۔۔۔۔؟؟اس
کا لہجہ سرد تھا
"مجھے افسوس ہے کہ۔۔۔۔۔۔!!
"کس بات کا افسوس ۔۔۔۔۔؟؟
اس کے ٹوکنے پر وہ اپنی بات پوری نہیں کر پائی
"رانیہ کی موت کا مجھے بہت
افسوس ہے۔۔۔۔" اس کی نظر اب اس پر نہیں بلکہ اس کے پاؤں پر جمی ہوئی تھی
"اس میں کوئی افسوس والی
بات تو نہیں ہے ایک دن سب نے ہی مرنا ہے۔۔۔۔"
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ