Hum Milen Gey Kahi Complete Novel By Zunaira Iqbal
Hum Milen Gey Kahi Complete Novel By Zunaira Iqbal
ہم ملیں گے کہیں ،،یہ فقط
جملہ نہیں بلکہ اک امید ہے ایک ٹوٹے ہوئے دل کی آخری صدا ہے جو چاہتا ہے کہیں کبھی
کسی موڑ پر وہ بچھڑے ہوئے لوگ وہ ان کہی باتیں پھر سے مل جائیں ان آنکھوں کی کہانی
ہے جو برس کر بھی ناکام رہیں ان باتوں کی کہانی ہے جو لبوں پر آ کر ہی مر جاتی ہیں
۔۔اس میں اک کردار حورین عالم کا ہے جو یکطرفہ محبت میں مبتلا رہ کر بھی اسے پا گئی
معاویہ عرفات والدین کو کھونے کا صدمہ برداشت تو کر لیا مگر دل پہ لگے زخم
تازہ تھے کہ اپنی محبت کو کھو بیٹھا یہ
کہانی ان جذبوں کی ترجمان ہے جو بیان نہ ہو سکے کچھ ادھوری سی خواہشوں کے ساتھ ہم
قدم ہو جائیں شاید ہی ہم کہیں مل جائیں شاید ہی کھوئے ہوؤں کو پا لیں اسمیں میرا
پسندیدہ کردار ،معاویہ عرفات کا تھا ،،زیادہ نہ سہی جتنا اسکا کردار تھا جو کچھ
اسکے ساتھ ہوا برداشت کیا مگر برداشت میں بھی اتنی قوت کہاں کبھی تو وہ بھی جواب
دے ہی جاتا ہے سو آخر میں ذہنی توازن کھو بیٹھا کبھی نہ مل سکا کسی کو ۔۔۔کہانی میں
ذرا تہذیب کی جھلک بھی ہے اور ،،فارقلیط حسن کی صورت میں ،،یہ کہانی ان لوگوں کے لیے
جویہ سمجھتے ہیں ہم کبھی کسی کو حاصل نہیں کر پائیں گے مگر کچھ معجزے لمحوں ہوتے ہیں
اور پا لیتے اور کچھ وہ لوگ جو مسلسل سفر میں رہتے اور اسی سفر کی گرد میں کہیں
گمنام ہو جاتے ہیں۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ