Barish Complete Novel By Umm E Malaika
Barish Complete Novel By Umm E Malaika
زندگی ہمیشہ سیاہ اور سفید رنگوں میں تقسیم نہیں ہوتی،
بلکہ اس میں ان گنت رنگ اور زاویے ہوتے ہیں۔ اکثر ہم رشتوں کو ایک مخصوص پیمانے سے
پرکھتے ہیں، جیسے بیوی اور اولاد ہمیشہ غلط ہوں یا والدین اور شوہر ہمیشہ صحیح۔
مگر حقیقت اس سے کہیں زیادہ گہری ہے۔ بارش ایک ایسا سفر ہے جو آپ کو یہ سوچنے پر
مجبور کرے گا کہ ہر رشتے کی اپنی ذمہ داریاں اور کمزوریاں ہوتی ہیں۔ اس کہانی میں
بہن بھائی کی محبت، اللہ تعالیٰ سے قربت، اور اولاد کی بہتر پرورش کے اصول کو
نہایت دل نشین انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ یہ ناول آپ کو نہ صرف رشتوں
کی نزاکت سمجھائے گا بلکہ آپ کے دل میں نرمی اور برداشت کے نئے دروازے کھولے گا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ