Hisar E Janan Complete Novel By Hijab Hassan
Hisar E Janan Complete Novel By Hijab Hassan
ایمان مسلسل ہاتھوں کو
مسل رہی تھی اور وہ بغور دیکھ رہا تھا اس کی بے چینی
ریلیکس رہیں میں انسانوں
کو نہیں کھاتا۔۔۔۔۔وہ مسکراتے ہوئے بولا
جی ؟؟؟؟؟ وہ آنکھیں پھیلا
کر حیرانگی سے دیکھنے لگی شاہ زمان کو بے انتہا پیاری لگی
آپ پریشان ہو رہی ہیں
اسلیے بولا ۔۔۔۔لیکن جواب دینا مناسب نہیں سمجھا ایمان نے
دیکھیں ایمان میں بات کو
گھما کر کرنے والوں میں سے نہیں ہوں میں صاف بات کروں گا مجھے آپ سے پہلی نظر
میں محبت ہوئی ہے لیکن آپ سے نہیں
شاید۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ لمحے کے لیے رکا اور
ایمان نے جھٹکے سے سر اٹھایا وہ اسے ہی دیکھ رہا تھا اس کے ری ایکشن پر دل سے
مسکرایا
آپ سے نہیں شاید آپ کی
آنکھوں سے ہوئی ۔۔۔ایمان۔نے نظریں جھکا لیں
میں اپنی فیلنگز سمجھ
نہیں پایا اسلئے چپ رہا مجھے لگا کہ یہ وقتی اٹریکشن ہے لیکن اس دن آپ کی حالت
دیکھ کر جو میرا حال ہوا ہے اس نے مجھ پر عیاں کیا کہ یہ محبت ہے میں لمبے چکروں
میں نہیں پڑوں گا مجھے آپ سے نکاح کرنا مجھے آپ کو اپنا بنانا ہےاپ۔مجھے یہ بتایں
میں کب مما کو بھیجوں۔۔۔۔وہ اپنی بات کہ کر وہ چپ ہوا
ایمان حیرانگی سے اسے
دیکھ رہی تھی جو خود بات کر کہ خود فیصلہ سنا رہا تھا اس کی سنے بغیر
میں ایسا نہیں سوچتی بہتر
ہے آپ خود کو یہیں روک لیں اور بھول جائیں کہ ہمارے درمیان ایسی کوئی بات ہوئی
تھی۔۔۔۔وہ سرد لہجے میں بولی
وجہ ۔۔۔۔۔۔وہ سکون سے
بولا
میں آپ کو وجہ بتانے کی
پابند نہیں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔اس نے آنسو چھپاتے ہوے کہا
آپ پابند ہیں کیوں کہ آپ
ایسے ہی کسی کو بغیر وجہ کے ریجیکٹ نہیں کر سکتیں اور مجھے جب سے آپ سے محبت ہوئی
ہے آپ میری ہیں اگر آپ کسی اور کو پسند کرتی ہیں کہتے ہوئے شاہزمان نے ضبط سے
آنکھیں میچیں تو آپ بتا سکتی ہیں میں راستے سے ہٹ جاؤں گا کیوں کہ آپ کی خوشی سے
بڑھ کر کچھ نہیں لیکن اگر ایسا کچھ نہیں ہے تو آپ کو مجھ سے آپ خود بھی دور نہیں
رکھ سکتیں۔۔۔۔۔۔۔وہ پختہ لہجے میں بولا
میں آپ کے قابل نہیں ہوں
آپ کے پیچھے ہٹنے کے لئے کیا یہی کافی نہیں کہ میں طلاق یافتہ ہوں کیوں کہ میں ایک
اچھی لڑکی نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔اس نے دل پر پتھر رکھ کر اسے بتا دیا
میں اس وجہ کو نہیں
مانتا۔۔۔۔۔۔۔شاہزمان بمشکل شاک سے نکلا
اور سنجیدگی سے بولا
میں بڑی ہوں آپ سے کافی
۔۔۔۔وہ جھنجھلای
شاہ زمان نے اس کے سراپے
کو دیکھا اور کھل کہ مسکرایا
لگتی نہیں ہوں تو اس کا
یہ مطلب نہیں کہ ہوں نئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ اس کا اشارہ سمجھ چکی تھی
مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے
۔۔۔۔۔۔وہ دوبارہ سنجیدگی سے بولا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ