Roshni Ki Talash Complete Novel By Sophie Bella
Roshni Ki Talash Complete Novel By Sophie Bella
ڈھیروں سوال اس کے دماغ میں گھوم رہے تھے اس کی
آنکھوں سے انسو بہنے لگے میں ہی کیوں یا الله میں ہی کیوں اگر وہ میرے نصیب میں
تھی تو محبت کی کیوں ڈالی اس کے لیے میرے دل میں
وہ ایک سنسان جگہ پر رکا
بارش ابھی بھی زوروشور سے برس رہی تھی میں ہار گیا
شاید اس دنیا میں بہت کم ہی لوگ ہونگے جنہیں ان
کی محبت ملی لیکن حقیقت تو یہ ہی یہ دنیا محبت کی دشمن ہے ایک بزرگ اس نے پاس آئے
وہ مسلسل رو رہا تھا
وہ اس کے پاس کھڑے ہوگئے
" انسان کو اس کی پسندیدہ چیز کیوں نہیں ملتی" ہیری آرام سے بولا
"مل جاتی ہے اگر وہ آپ کے لیے بہتر ہو تو
کوئی بھی شخص آپ کی زندگی
سے خود نہیں جاتا بلکہ الله اسے آپ کی زندگی سے نکالتا ہے کیوں اللہ وہ سب جانتا
ہے جس کا آپ كو علم نہیں اور رہی بات پسندیده چیز کی وہ نہیں ملی اسے الله کی رضا
کی خاطر چھوڑ دو
جب الله قیامت کے دن
پوچھے گا کہ اے بندہ تم نے تو دنیا میں بس اپنا ہی سوچا میرے لیے کیا کیا پھر تم
جواب دینا اے الله اپنی محبوب ترین چیز کو تمہارے لیے قربان کردیا"
ظہر کی نماز کا وقت ہو
رہا تھا وہ مسجد کی طرف چلا گیا
ایک عجیب ساسکو ن میرے پاس الله ہے مجھے کسی کی ضرورت نہیں ہے
مجھے بس اللہ کا سب سے
اچھا بندہ بننا ہے
وہ نماز کے دوران رو رہا
تھا وہ دعا مانگتے ہوئے زارو قطار رویا
"
مجھے سکون چاہیے مجھے آپ
کے پاس رہنا ہے "وہ رو رہا تھا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ