Main Yaqoot Main Marjan Complete Novel By Khadija Hassan Chandio
Main Yaqoot Main Marjan Complete Novel By Khadija Hassan Chandio
وہ اپنے ایک دوست کی طرف
جارہا تھا۔ جب اچانک بخت پہ اس کی نظر پڑی
۔اسے روڈ پہ تیز تیز چلتے دیکھا تو گاڑی سے اتر کہ دوڑ کے اس تک پہنچا۔
" بخت تم یہاں کیا کر رہی
ہو اس وقت.... ؟ وہ بھی اکیلی.... کہاں سے
آرہی ہو....؟ کچھ ہوا ہے ،کچھ کہا ہے کسی نے.....؟ اور یہ تم روئی ہو کیا....؟"
اس کی حالت دیکھتے
وہ پے در پے سوال کرنے لگا۔ کسی انہونی کے
خوف سے دل لرزنے لگا۔ ہول سے اٹھنے لگے تھے۔
"بخت میں کچھ پوچھ رہا
ہوں..... "۔اس کے جواب نہ دینے پر اس نے دھاڑ کرکہا تو جواب میں وہ مدھم آواز
میں صرف اتنا بولی .....
"مجھے گھر لے چلو"
بخار کی شدت کی وجہ سے سر
درد سے پھٹنے لگا تھا اب۔ سرخ ہوتی آنکھوں میں نمی چمک رہی تھی۔
" اچھا ریلیکس آؤ
چلو" اس کی کیفیت دیکھتے اس نے مزید کچھ نا پوچھا۔ کہ ابھی وہ سوال جواب کرنے
کی پوزیشن میں نہیں تھی۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ