Dar E Qafas Se Aati Rahi Sada Complete Novel By Zunaira Iqbal
Dar E Qafas Se Aati Rahi Sada Complete Novel By Zunaira Iqbal
در قفس سے آتی رہی صدا
ایک گہرا المیہ ہے جذباتی
سماجی اور نفسیاتی تحریر ہے جو محبت حسد دوستی انتقام ذہنی دباؤ جیسے موضوع پر مبنی
ہے یہ تحریر انسان کے جذباتی رشتوں اور ان کے ذہن پر پڑنے والے اثرات کی تحریر ہے
خاص طور پر دوستی کے دھوکے میں انسان کیسے
خود کو تباہ کر لیتا ہے
ناول میں تین زندگیاں
برباد ہوتی ہیں اک ایسا کردار جسکا ذہنی بگاڑ بدلتا رویہ کہانی کو جذباتی گہرائی دیتا
ہے
محبت کے تصادم نے دونوں
دوستوں کے درمیان دراڑ ڈالی
اور ایک ایسا کردار جو ہر
سمت حملوں اور رشتوں کی زد میں رہا
محبت جب انا اور ضد میں
بدل جائے تو انسان شیطان کا روپ دھار لیتا ہے
یہ قید جسمانی نہیں بلکہ
جذباتی اور نفسیاتی ہے کسی کی پکار روداد بے بسی سنی تو گئی مگر سمجھی نہ گئی
انسان جب دل کی قید سے
آزاد نہیں ہوتا تو وہ دوسروں کو برباد کر کے خود بھی فنا ہوجاتا
کبھی کبھی انسان قفس میں
خود کو اس طرح قید کر لیتا ہے کہ جب وہ قید کھلتی ہے تب تک سب جا چکے ہوتے ہیں
بس پھر قفس سے صدائیں آتی
رہیں مگر سننے والا کوئی نہ تھا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ