Hum Yaar Hain Tumhare Complete Novel By Emaan Khan

Hum Yaar Hain Tumhare Complete Novel By Emaan Khan

Hum Yaar Hain Tumhare Complete Novel By Emaan Khan

Novel Name : Hum Yaar Hain Tumhare
Writer Name: Emaan Khan
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete

" تمہاری بھول ہے کہ میں تمہارے لئے ہاں کروں گی ۔"

وہ انگارے چباتی اس کو تیور دیکھاتی بولی ۔ مگر اشعر تو اس سب کا عادی تھا ۔ اس کو مائدہ کی یہ ہی بات تو سب سے پسند تھی ۔ وہ سب کو آڑے ہاتھ لے لیا کرتی تھی ۔

" بھول نہیں یہ تو میرا خواب ہے ،  بلکے خواہش ہے ۔۔۔۔۔ وہ بھی دلی ۔"

اشعر والہانہ کیفیت میں مائدہ کے اوپر لپکا تھا ۔

" تمہارا یہ خواب کبھی تعبیر نہیں پا سکے گا اور نا ہی کبھی تمہاری یہ دلی خواہش پوری ہو گی ۔کیونکہ میں بابا جان کو انکار کر دوں گی ۔"

وہ خود کو اس کے اعتراف سے آزاد کراتی چھت پر موجود چارپائی پر بیٹھ گئی ۔ پورا چاند آسمان پر چمک رہا تھا ۔ اور وہ اشعر کو چاند کی موجودگی میں تارے دکھانا چاہتی تھی ۔

" ابا میاں کو کیسے انکار کرو گی ؟؟"

وہ اس کے ساتھ براجمان ہو گیا تو وہ غصے سے لال پیلی ہوتی اٹھ کھڑی ہوئی ۔ اشعر نے اس پر تمام راستے بند کر دیئے تھے۔

" چلے جائو یہاں سے ورنہ میں شور ڈال کر پوری حویلی کو جگا دوں گی ۔۔۔۔۔۔"

وہ دانت بیچتی بولی ۔ اس کا بس نہیں چل رہا تھا وہ اس اشعر کا گلا دبا دے ۔

" چلو اچھا ہے شاید اسی بہانے چچا خود ہی ہماری شادی کروا دیں۔۔۔۔۔۔۔نا مجھے محنت کرنی پڑے گی اور نا ہی ابا میاں کو زحمت ہوگی ۔" 



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Hum Yaar Hain Tumhare Complete Novel By Emaan Khan is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link




FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post