Rab Ki Marzi Complete Novel By Muntaha Ali
Rab Ki Marzi Complete Novel By Muntaha Ali
چلو المشا۔۔آپ کیا کام کرتے ہے ؟؟؟۔۔۔
شیر نواز ۔۔برے لوگوں کو
اچھا سبق دیتا ہوں ۔۔۔
المشا ۔کیا آپ ڈون کے ہے
المشا نے آنکھوں میں چمک لیئے ہلکی آواز میں پوچھا تھا تاکہ اسکی بہن نہ سن لے۔۔
شیر نواز ۔نے اپنی
مسکراہٹ روک کر اسے دیکھا اور پھر ہاں میں سر ہلایا ۔۔۔
المشا۔۔سچی آپ سچ کہ رہے
ہے۔۔
شیر نواز ایک دم پکا سچ
۔۔
المشا ۔آپ قتل کرتے ہے ۔۔
شیر نواز نے اسے حیرت سے
دیکھا کیوں ۔۔۔۔
المشا وہ مجھے قتل کروانا
ہے ۔۔۔
شیر نواز نے آنکھوں میں
حیرت لیئے ایک دم رکا تھا ۔کس کو۔۔۔
المشا ۔۔میرے رشتے دار کو
قسم سے بہت بیکار اور دماغ خراب ہے جب کرتے ہے فالتو بکواس کرتے ہے میں بیزار ہو
اپنے رشتے داروں سے اسلیئے قتل کردے انکا ۔۔
شیر نواز نے ایک دم
سنجیدہ ہوتا پھر چلنے لگا تھا انیال آگے چل رہی تھی اور وہ دونو پیچھے ساتھ ساتھ
ہمقدم تھے کیا ہوا بتائے نا شیر جی ۔۔آپ جانتی ہے رشتے کتنے قیمتی ہوتے ہے ۔۔
المشا ۔۔نہیں اور مجھے
جاننا بھی نہیں ہے اس نے منہ کو بسورتے کہا تھا ۔۔۔
شیر نواز رشتے کیسے بھی
ہو مس المشا لیکن مشکل وقت میں رشتے ہی ہوتے ہے جو ساتھ کھڑے ہوتے ہے ۔۔۔
المشا ۔۔۔دکھاوے کیلئے۔۔۔
شیر نواز ۔۔دکھاوے کیلئے
ہی سہی لیکن ساتھ تو کھڑے ہوتے ہے نا کوئ غیر دکھاوے کیلئے ہی آپ کے ساتھ کھڑا
ہوتا ہے کیا ۔۔؟؟
المشا۔۔عجیب سوال ہے لیکن ابھی وہ وقت نہیں آیا جب المشا خان کے پاس کسی سوال کا جواب نہ ہو
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ