Zouq Hai Parwaaz Complete Novel By Noor Ul Huda
Zouq Hai Parwaaz Complete Novel By Noor Ul Huda
پریشے نے صدف کو گھورا
"یار، میری ہمیشہ سے خواہش
تھی کہ میں اپنی فیملی کی پہلی فیمیل شہید بنوں۔ میرا یونیفارم میرے بابا کو دیا
جائے، اور آفیسر بولے:‘مبارک ہو سروش
صاحب! آپ کی بیٹی نے ملک کی حفاظت کرتے ہوئے جان قربان کی۔’
اور بابا بولیں:
‘مجھے فخر ہے کہ میں ایک
شہید بیٹی کا باپ ہوں۔’"
پریشے نے جذباتی لہجے میں
کہا۔
"پر شہادت کا رتبہ بہت
بلند ہوتا ہے۔ ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا۔ مریم مختیار بہت خوش قسمت تھیں جنہیں
اللہ نے یہ رتبہ عطا کیا۔ کاش میں بھی اتنی خوش نصیب ہوتی۔"
پریشے کی آنکھیں نم ہو گئیں۔
"پریشے! اگر تم شہید
ہو گئیں تو تاریخ میں تمہارا نام سنہری حروف سے لکھا جائے گا، اور میں تمہاری زندگی
پر کتاب لکھوں گی!" صدف نے ہنستے ہوئے کہا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ