Fasikh Ghum Complete Novel By Batool
Fasikh Ghum Complete Novel By Batool
یہ کہانی ہے گر کر اٹھنے
والوں کی، ماں باپ کے رشتوں کے بچوں پر پڑنے والے اثر کی، بہن بھائی کے انمول رشتے
کی، حق کی آواز بلند کرنے پر کئی محاذ لڑنے والوں کی، اور ایک ہی وردی والوں کو ایک
ہی فہرست میں شامل کرنے کے نقصان کی۔
پیش لفظ:
میرا نام بتول اسد ہے۔ میں انٹرنیشنل ریلیشنز (IR) کی طالبہ ہوں۔
اپنی بیسویں سالگرہ کے
موقع پر میں اپنا وہ خواب پورا کرنے جا رہی ہوں جو طویل عرصے سے دل میں چھپا رکھا
تھا۔ لکھنے کا شوق مجھے ہمیشہ سے رہا، مگر کبھی اشاعت کی ہمت نہ کر سکی۔ خواب کی
تکمیل نے مجھے قلم اٹھانے پر مجبور کر دیا۔ اب میری خواہش ہے کہ اس دنیا اور خصوصاً
اپنے وطن پاکستان میں مثبت تبدیلی لانے کی اپنی سی کوشش کروں۔
میرا یہ ناول ملک میں
ہونے والے قتل و غارت اور بے انتہا زیادتیوں کے واقعات پر مبنی ہے۔ یہ ان لوگوں کے
لئے ہے جو بے شمار دکھ سہنے کے باوجود خود کو دوبارہ سنبھال کر کھڑے ہوتے ہیں۔
یہ ان بہادر جوانوں کے
نام بھی ہے جو آرمی، ائیر فورس اور نیوی میں اپنی جانیں قربان کرتے ہیں۔ باوجود اس
کے کہ چند افراد کی کوتاہیوں کے باعث ان کے یونیفارم پر سوال اٹھائے جاتے ہیں، وہ
پھر بھی ہمارے لئے ڈٹ کر لڑتے ہیں۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ


