Akhri Barsaat Complete Novel By Sameera Khan

Akhri Barsaat Complete Novel By Sameera Khan

Akhri Barsaat Complete Novel By Sameera Khan

Novel Name : Akhri Barsaat
Writer Name: Sameera Khan
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete


یہ کہانی بہت سوچنے کے بعد میں نے لکھی ہے. شروعات سے ہی کچھ بہت سوچ کر، یہ میری پہلی لکھی کہانی نہیں ہے. مگر یہ پہلی ہے جو اردو میں ہے اور اردو میں پبلش ہو رہی ہے.  اور ایک سسپینس سیریس بھی ۔ جو میں پہلی بار لکھ رہی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ پہلا سیزن ہے ، جو امید ہے سب کو پسند ائے گا۔۔۔۔۔۔

ویسے تو اس میں بہت سارے پڑاؤں ہیں. مشکل، آسانی، غم، خوشی، ملنا، پچھرنا، مگر یہ مکمل ہے.

 مطلب مجھے نہیں لگتا کہ میں اسے کسی اور طریقے سے لکھتی یا کچھ اور انداز میں. میرے خیال میں یہ ایسی ہی آنی تھی. ویسے تو اسے لکھتے وقت میں نے اس کے بہت سے نام سوچے.

 جیسے انتظار. میں نے یہ بہت بار سوچا. مگر اگر میں اس کہانی کو دیکھوں تو جو پل، جو احساس، جو ڈور کرداروں میں ہیں وہ ایسے ہی جڑ سکتی تھی. اسی نام سے جڑ سکتی تھی. ایسے ہی ہو سکتی تھی.

 یہ کہانی محبت کی کہانی ہے. کسی کے ملن کی کہانی ہے. کسی کے ملنے کی کہانی ہے. کسی کے مل کر بچھڑنے کی کہانی ہے

 کسی کے حاصل کی. کسی کے چھوڑ دینے کی. مجھے اس میں evil اور اچھائی دونوں دکھانی تھی. مگر میں نے نہیں دکھائی وہ کردار اس کا مستحق نہیں تھا کہ وہ برا بنتا

کبھی کبھی  آپ بینا کسی ریگریٹ کے بھی تو کر سکتے ہیں جانے دے سکتے ہیں پھر چاہے وہ کتنا بھی ضروری کیوں نہ ہو

 ایک کوٹ جو مجھے بہت اچھا لگتا ہے

 the girl who never believe in loveـ

 the boy who gives thousands of reason for love۔۔۔۔!!!

 یہ داستان کی طرح ہے کھٹی سی میٹھی سی مگر آپ اسے تب ہی جان سکتے ہیں جب جب آپ اسے پڑھیں گے اسے سمجھیں گے یہ محض الفاظ نہیں ہے احساس ہے اس کو لکھتے وقت یہ میرے ذہن میں بھی تھا ہر لمحہ گردش کرتے ہوئے

مگر آج کا وہ دور ہے جب لکھنے والے تو ہے مگر پڑھنے والے نہیں ہے مگر وہ ختم تو نہیں ہوئے وہ ہے

 کچھ لوگ اب بھی ہیں جنہیں آج بھی کتابیں پسند ہیں مطالعہ کرنا پسند ہیں ویسے تو میں اسے کتاب کی صورت بھی چاہتی ہوں مگر کسی وجہ سے میں اسے کتاب کی صورت میں پبلش نہیں کر سکیں

 مگر آج کے دور میں سب تو برا نہیں ہے مجھے ایک ایسا پلیٹ فارم ملا ہے جہاں میں آن لائن بھی اسے لوگوں تک پہنچا سکتی ہوں اور اگر کبھی یہ کتاب بنتی ہے تو جیسے ایک خواب پورا ہوگا بھلے ہی پڑھنے والے ختم ہو گئے ہوں مگر آج بھی لکھنے والے کو ،لکھنے کا شوق ہے آج بھی کچھ لوگ ایک لکھاری بننا چاہتے ہیں رائیڈر بننا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ لوگ انہیں پڑھیں

 تو خیر میں بس اتنا کہوں گی کہ یہ کہانی دل سے لکھی گئی ہے دل تک پہنچانے کے لیے یہ کھٹی میٹھی داستان ہے محبت کی داستان کسی ایسی کی محبت جو محبت میں پا لینا نہیں چھوڑ دینا بھی جانتے ہیں

 وہ بھی مسکراہٹ کے ساتھ

ویسے تو یہ تھوڑی دراؤنی بھی ہے رومنٹک بھی ہے سسپنس بھی ہے فیملی ڈراما بھی ہے وقت کا چکر بھی ہے گزرا زمانہ بھی ہے تو آنے والا کل بھی ہے کوئی ٹائم ٹریولنگ بھی ہے مگر ۔۔

مگر آپ اسی تب ہی جان سکتے ہیں جب آپ اسے پڑھیں میں آپ کو یقین سے یہ کہہ سکتی ہوں کہ اسے پڑھ کر آپ لطف اندوز ضرور ہوں گے مگر اگر آپ اسے سمجھنا اور جانا چاہتے ہیں تو آپ کو اسے محسوس کرنا ہوگا اس احساس کو محسوس کرنا ہوگا

تو چلیں شروع کرتے ہیں ایک نئی دنیا کا سفر ۔۔۔۔۔۔

باقی اور ایک بات جو میں کہوں گی اس کہانی میں بتائی گئی بہت ساری چیزیں صرف فکشنل ہیں جیسے ٹائم ٹریولنگ اور اس کو کرنا تو چلے شرعات کرتے ہیں۔

 سمیرا خان

 


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Akhri Barsaat Complete Novel By Sameera Khan is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link







FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post