Jannan Complete Novel By Haiqa Naveed
Jannan Complete Novel By Haiqa Naveed
میری کہانی رومانٹک،فنی،سسپنس
اور کزنز میرج پر مشتمل ہے
اس کہانی میں لڑکی اپنے
کزن سے محبت کرتی ہے لیکن اسے معلوم نہیں ہوتا کہ وہ اس کا کزن ہے لیکن بہت جلدی یہ
پتہ چل جاتا ہے کچھ دیر انتظار کے بعد ان دونوں کی شادی والے دن دولہا اسے چھوڑ کر
چلا جاتا ہے جس وجہ سے دولہے کے بڑے بھائی کو یعنی کہ اس کے بڑے کزن کو اس سے شادی
کرنی پڑتی ہے جو کہ بیسکلی اس کے بڑے بھائی کا بیسٹ فرینڈ ہوتا ہے دونوں میں دشمنی
ہوتی ہے لڑکا کوشش کرتا ہے کہ وہ ان دونوں کا رشتہ سنبھال لے لیکن لڑکی کو کچھ وقت
لگتا ہے سب کچھ ٹھیک ہونے میں اس کے علاوہ اس کہانی میں دو قسم کے لو ٹرائینگل بھی
ہیں اس کہانی میں کامیڈی بھی ہے اور سسپنس بھی۔اس کہانی میں اپ کو مختلف قسم کی کیمسٹریز
بھی دیکھنے کو ملیں گی بہن بھائی کے درمیان کا رشتہ اور دوستوں کے درمیان امید کرتی ہوں کہ اپ اس کہانی کو انجوائے کریں
گے۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ

