Maqsoom Complete Novel By Hijab Kazmi
Maqsoom Complete Novel By Hijab Kazmi
"سو فاینلی وی میڈ اٹ!!
تو پھر کیسا لگ رہا ہے
مسز نجف بن کر" نجف اُس کے شانے کے ساتھ شانا ملاتے ہوۓ شریر سے لہجے میں بولا۔
" بہت اچھا" وہ جواباً بولی۔ گال اُس کے دیے گئے خطاب پر پل بھر میں
گلابی ہوگئے تھے
"صرف اچھا مجھے لگا تھا تم
کہو گی کہ سرتاج آپ کی آمد سے تو میری دنیا حسین ہوگئی وغیرہ وغیرہ" وہ اب
اُس کو چھیڑتے ہوۓ بولا۔
"جی نہیں" درے اُس کے
کندھے پر چٹکی کاٹ کر بولی۔
"آہ شرم کرو لڑکی مجازی خدا ہوں تمہارا" وہ مصنوعی ناراضگی سے بولا تو اُس نے آنکھیں گھمائیں۔ "ہاں ہاں کرلو تشدد حقیقت تم بھی جانتی ہو اور میں بھی کہ تم میرے عشق میں گوڈے گوڈے ڈوبی ہوئی ہو" اُس نے کہا تو درے کو اُس پر شدید غصہ آیا اس کی ناک سرخ پڑ گئی جبکہ اُس کی حالت سے وہ بے حد محظوظ ہوا تھا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ

