Dastan E ishq Complete Novel By Parisha Malik
Dastan E ishq Complete Novel By Parisha Malik
سجیلہ کو پتا نہیں کیا
سوجی وابصہ کے بیڈ کے سائیڈ دراز کھولی تو اور اس میں سے ڈائری پڑی ہوئی تھی کیا
وابصہ ڈائری بھی لکھتا ہے حیرت کی بات ہے ل
اس نے بے اختیار ڈائری اٹھائی اور ٹیبل پر رکھی یہ ٹیبل اکثر پڑھنے کے لیے
استمال ہوتا تھا مختلف کتابیں ٹیبل پر پڑی
ہوئی تھی اک لمپ بھی پڑا ہوا جب ڈائری کھولیں تو سجیلہ کے بوش خطا ہوئے اس کی سمجھ
سب اگیا کہ وابطہ گھر چھوڑ کر پھوپھو کے پاس کیوں گیا تھا آج اس کو پتہ چلا تھا کہ
وابصہ اس کے لیے کیوں اہم ہو گیا تھا اتنے دنوں سے ڈائیری کے پہلے صفحے پر سجیلہ کی
وہ والی تصویر لگی تھی جو کالج میں کسی پارٹی پر . کامران نے کھینچی تھی ڈائیری پر لکھا تھا میں نے اپنے دل کے اندر اک
مندر بنا رکھا ہے اور اس مندر میں ایک دیوی رہتی ہے اس دیوی کی میں پوجا کرتا ہوں
عبادت کرتا ہوں میں
سمجھتا ہوں کہ پیار کرنا جرم پیار کا دوسرا مطلب پاکیزگی ہے۔ میں پاکیزگی کے ساتھ
سجیلہ کا چاہتا ہوں خدا اور اس کے بعد اگر کوئی مجھے عزیز ہے تو وہ ہستی سجیلہ کی
کے خدا اور رسول کے بعد میں عبادت کرتا ہو صرف سجیلہ کی ہے۔
I WANT LOVE YOU MY Love
is always your روزی قیامت اگر میں گناہ گار ہوا تو مجھے غم نہ ہوگا کیوں
کہ میں پیار کو عبادت سمجھتا ہوں
پاکیزه محبت عبادت کی ہی
ہوتی ہے جو جسم سے نہیں روح سے کی جاتی ہے میں سجیلہ کی زندگی تباہ نہیں ہونے دوں
گا
کبھی بھی اگر مجھے اپنے
آپ کو فنا کرنا پڑا بھی تب بھی میری چاہت تیرے نام میری وفا تیرے نام میری تمام تر
تقریریں تیرے نام تو صرف اتنا کہہ دے تیری محبت میرے نام میرے نام
آگے سجیلے سے کچھ پڑھا نہیں
گیا ج رونے کی باری سجیلہ کی تھی سجیله ماضی میں چلی گئی جب بھی سجیلہ کو چوٹ لگتی
تو وابصہ اتنا بے چین ہو جایا کرتا تو یچین سے لے کر جوانی تک کبھی اس نے ایسی
حرکت نہیں کی تھی جو سجیلہ کو بری لگی ہو گئی دانیال کی آنکھوں میں سجیلہ کو شرارت
محسوس ہوتی تھی۔ اس کا لہجہ کس قدر بے باک تھا جبکہ اس کے مقابلے میں وابصہ کی آنکھیں شفاف اور لہجے میں نرمی تھی اور وہ لڑتا
تھا تو وہ بھی تو لڑتی تھی
آج سجیلہ بہت روئی تھی آج
رات بارش بھی بہت برسی اور سجیلہ یہاں ٹیبل پر ہی سر رکھے روتی رہی اور سردی کی وجہ سے سجیلہ بخار ہو گیا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ

