Ashnai Na Thi Complete Novel By Dua Aslam

Ashnai Na Thi Complete Novel By Dua Aslam

Ashnai Na Thi Complete Novel By Dua Aslam

Novel Name : Ashnai Na Thi
Writer Name: Dua Aslam
Category : LATEST COMPLETE NOVEL,Forced Marriage Based,Cousin Marriage,
Novel status : Complete

اس نے گاڑی گھر کے آگے روکی تو گھر کے آگے سڑک پر کسی کا خون سے لت پت وجود نظر آیا اسے ایک سیکنڈ نہیں لگا تھا اس وجود کو پہچاننے میں وہ فوراً بوکھلا کر گاڑی سے نکلا اور دیوانہ وار اس وجود کی طرف لپکا خون کافی بہہ گیا تھا وہ اس پر جھکا اسے ہوش میں لانے کی کوشش کر رہا تھا چیخ رہا تھا چلا رہا تھا آس پاس میں کھڑے لوگ فوراً اس کی جانب بڑھے اس نے وجود کا چہرہ دیکھا اور وہ اسے پہچان گیا وہ اس کی بہن تھی رانیہ وہ اب اور زور سے چیخ رہا تھا چلا رہا تھا تبھی کوئی آدمی آگے بڑھا اور اس کی نبض چیک کرنے کے بعد اس نے وہ کلمات پڑھے جو کسی کے مرنے کے بعد پڑھے جاتے ہے اور اس لڑکے کے اپر گویا پوری عمارت گر گئی تھی وہ اس بات کو ماننے سے انکاری تھا بار بار اپنے منہ پر یہی الفاظ دہرا رہا تھا ۔۔۔۔۔"نہیں ایسا نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔۔"تبھی کسی نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر اسے حوصلہ دینے کی کوشش مگر اس نے ہاتھ جھٹک دیا اور چیخ کر بولا ۔۔۔۔"نہیں نا نہیں مر سکتی میری بہن ۔۔۔۔" وہ جیسے پاگل ہوگیا تھا اس نے سامنے اپنے گھر کے دروازے کے پاس رکھی کرسی کو دیکھا جس پر اکثر گارڈ بیٹھا ہوتا تھا مگر وہ اسوقت وہاں نہیں تھا وجود کے گرنے کا انداز دیکھ کر ایسا لگتا تھا جیسے کسی نے اسے چھت سے دھکا دیا ہو وہ خودکشی نا ہو ۔۔۔۔۔"وہ بےجان قدموں سے اپنی بہن کے پاس بیٹھا اس کا مرا ہوا وجود دیکھ رہا تھا جس کا بہا ہوا خون اس کی قمیض پر بھی لگ چکا تھا اور ایک ہی دم ماحول میں ہڑبڑی مچ گئی تھی شاید سب کو معلوم ہوچکا تھا مگر سب تب کہاں تھے جب وہ گری ۔۔۔۔۔مگر کیا یہ وقت تھا سوچنے کا ۔۔۔۔شاید نہیں ۔۔۔۔،اس کے گھر کے افراد اسے اٹھنے کا کہہ رہے تھے مگر وہ اٹھنے کی بجائے اپنی بہن کا چہرہ دیکھ رہا تھا جو دیکھنے کے قابل نہیں رہا تھا اس نے کچھ سوچ کر گھر کے اپر ایک نظر اٹھا کر دیکھا گھر مہمانوں سے بھرا ہوا تھا ۔۔۔۔۔پھر بےجان قدموں کے ساتھ وہ کھڑا ہوا اور ادھر اُدھر نظریں گھما کر دیکھا شاید کسی نے ایمبولینس بولا لی تھی کچھ فرد اس کی بہن کو اٹھا کر سٹریچر پر لٹا رہے تھے اسے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ وہ کیا کرے ۔۔۔۔۔




Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Ashnai Na Thi Complete Novel By Dua Aslam is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link







FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post