Doctor Heroine Based Complete Novel
Doctor Heroine Based Complete Novel
میں نے تم سے محبت کی، تمہارا خیال رکھا ۔" اس کی آواز بولتے بولتے گمبھیر ہوگئی۔
"تبھی تو ہزار روپے پرڈے
برداشت نہ کر سکے ۔" خفگی سے دیکھا۔"اگر
میرے ہجر میں مبتلا رہتیں تو تمہیں وہ کمرا ہی
خرید دیتا۔ میرا دکھ، درد، میرے بچوں کا جنم سب اُدھر ہی ہوتا ۔" جذبے لو
دینے لگے۔ وہ محجوب ہو گئی ۔"تبھی تو یہاں آکر ایک کونے میں ڈال دیا۔" ایک اور خفگی بھرے احساس سے دیکھا۔"ایک
کونے میں نہ ڈالتا تو دل کے چاروں کونوں میں کیسے مشعلیں روشن ہوتیں ۔
" فلک شیر کے پاس ہرسوال کا جواب تھا۔"اور
اب۔۔۔" اس کی قربت سے گھبرا کر سر
اٹھایا۔"اب۔۔۔!" اس نے سر کھجایا۔"
تمہارے اس روپ نے اس سجاوٹ نے بتا دیا ہے کہ میں بھی شادی شدہ ہوں ۔" فلک شیر شرارت سے ہنسا
Tags:
Youtube Special


