Emergency Nikkah Based Complete Novel
Emergency Nikkah Based Complete Novel
امی مجھے شادی نہیں کرنی
۔" دانیہ نے کہا۔"دماغ خراب ہو
گیا ہے تیرا۔ " رابعہ بیگم کو غصہ آ گیا۔" شادی نہیں کرنی ۔ ادھر میرا
وظیفے پڑھ کردم درود کر کے برا حال ہو گیا ہے اور تو کہتی ہے کہ شادی نہیں کرنی۔"
"فلک شیر تو بالکل بھی نہیں
۔" وہ بڑ بڑائی۔"کیوں، اس میں کیا
برائی ہے۔ کتنا نیک اورفرمانبردار
ہے۔" وہ اس کی تعریف میں رطب
اللسان تھیں۔ دانیہ کا وجود سرد ہونے لگا ۔ تو وہ اس لیے یہاں آیا تھا۔ اس لیے اس
کے پیچھے آرہا ہے۔ "اف۔۔۔ کیا
، کیا اسے خبر نہیں کہ میں۔۔۔ "امی۔۔۔!" سنجیدگی سے انہیں دیکھا۔" فلک شیرکو
منع کر دیں کہ رشتہ لانے کی حماقت نہ کرے
اورآئندہ یہاں مت آئے
۔"
Tags:
Youtube Special


