Hareer E Hayat Complete Novel By Aanakham
Hareer E Hayat Complete Novel By Aanakham
کون کہتا ہے آپ عام ہیں
جس دن خود کو میری نظر سے دیکھیں گی رشک کریں گی خود پر ۔ گیٹ عبور کرتے اس شہد
رنگ پتلیوں والے وجیہہ مرد کو دیکھا ۔
اتنا چاہتے ہو ۔ ٹرانس کی کیفیت میں بولی ۔
آپ وہ تلاش ہیں جس کی میں
نے کوشش نہیں کی تھی لیکن جب میں نے تمہیں پایا تو مجھے احساس ہوا کہ مجھے بس یہی
چاہیے تھا ۔ صاف گوئی سے بتایا ۔
اب وہ گاڑی کی طرف بڑھ رہے تھے تمہارا پسندیدہ مضمون
کونسا رہا ہے ۔
کیمسٹری ۔
اوہ پھر تو بڑے سارے
تجربے کیے ہونگے ری ایکشن وغیرہ ۔ وہ جیسے جاننے میں دلچسپی لے رہی تھی ۔
ان ری ایکشنز کا زیادہ نہیں
پتہ آپکو دیکھتے وقت میرے چہرے پر جو ری ایکشن آتا ہے وہ ری ایکشن یہ بندہ ناچیز
بتا سکتا ہے ۔
اس نے نیچے دیکھا ، ذادن
نے اسے ، وہ بلش کرنے لگی ، ذادن مسکرادیا ،
اس منظر کو ناجانے کتنی
آنکھوں نے قید کیا تھا ۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ


