Qabuliat Complete Novel By Khadija Bint E Qasim
Qabuliat Complete Novel By Khadija Bint E Qasim
پیش لفظ
یہ ناول جس کا نام سن کر
آپکے ذہن میں بہت سی چیزوں کے بارے میں خاکہ بنا ہوگا ،acceptanceتبھی آتی ہے جب انسان یہ
بات سمجھ جائے کہ میرا اللہ یہی چاہتا تھا تو میرے ساتھ بھی یہی ہوا ۔یوں تو یہ میری
پہلی تحریر ہے کمیاں ہوں گی مگر میں اسے قبول کرتی ہوں ۔۔
اس ناول میں آپ زندگی کے
مختلف پہلوؤں کو پڑھیں گے اور ہماری معاشرتی زندگی میں ہونے والے واقعات کو ملا کر
میں نے اس مسودے کو تیار کیا ہے ۔میاں بیوی کی حلال محبت اور child abuse جو ہمارے معاشرے کے حسن
کو میلا کر رہا ہے ،پوشیدہ محبت جس کو نہ بتلایا جائے ،محبوب کی عزت اور اولاد کی
تربیت اس ناول کا مرکزی موضوع ہوں گے ،نیز وہ گناہ جو چھپ کر کیے جاتے ہیں انکی
سزا اللہ سبحانہ و تعالیٰ ضرور دیتے ہیں کیونکہ بندہ بھول جاتا ہے پر اللّٰہ تعالیٰ
نہیں بھولتے۔۔۔۔۔۔۔اس لیے جو کریں پہلے سوچیں۔۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ


