Paigham E Qalb Complete Novel By Hifza Shafaqat
Paigham E Qalb Complete Novel By Hifza Shafaqat
یہ میری پہلی تحریر
"پیغامہ قلب" ان لوگوں کے نام جو دعائیں تو کرتے ہیں لیکن یقین نہیں
رکھتے ۔
دعا کرنے کے بعد صبر و
یقیں ہونا چاہیے جو یہ سچے دل سےکر لیتے
ہیں دنیا کچھ بھی کرلے ان کی دعائیں کبھی رد نہیں ہوتی۔
(بے شک
اللہ ہر چیز پر قادر ہے).
اور یہ تحریر ان لوگوں کے
لیے بھی ہے جو توبہ کرنے کے بعد ان کو لگتا ہے ان کی توبہ قبول نہیں ہوئیں لیکن
اگر وہ سچے دل سے توبہ کر لے تو
( اللہ تعالیٰ رحمٰن و رحیم ہے)۔
"پیغامہ
قلب" میری ابتدائی تحریر ہے آپ کو اس
میں یقیناً بہت سی خامیاں اور غلطیاں نظر آئیں گی اور یہ تحریر میری دل عزیز ہے ۔
امید ہے کہ قارئین مجھے
آپنی راۓ سے ضرور نوازیں گے ۔ کہ میری تحریر ان کو کیسی لگی۔
دعاؤں میں یاد رکھیے
گا،جزاکم اللہ خیراً
"سیدھے
راستے مل جایا کرتے ہیں "
"اندھیروں
میں روشنی مل جاتی ہے "
"توٹے
دل جوڑ دیے جاتے ہیں"
"ناممکن
ممکن ہو جا تا ہیں "
"زخم
بھر دیے جاتے ہیں"
"دعائیں
سن لی جاتی ہیں "
"
معجزے ہوجا تے ہیں"
"کن
فرما دیا جاتا ہے "
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ


