nazam by by Sofia Mehar

nazam by by Sofia Mehar 

nazam by by Sofia Mehar 

سنو کہا تھا تم نے ۔۔۔
کے تم نہیں دے سکتے کسی بھی آنکھ کو آنسو ۔۔۔
خواہ وہ کوئی بھی ہو ۔۔۔
مگر اب میری آنکھوں میں برسات ہے ۔۔۔
اور یہ تیری ہی دی ہوئی سو غا ت  ہے ۔۔۔
اب میں سوچتی هوں اکثر ۔۔۔
کے تم گے ہو بدل ۔۔۔۔
یا پھر تمہارے الفاظ بدل گے ھیں ۔۔۔؟؟؟؟
(صوفیہ مہر )



Post a Comment

Previous Post Next Post