Dil Tera Aseer Novel By Sajeela Nisar Upcoming Novel
Dil Tera Aseer Novel By Sajeela Nisar Upcoming Novel
Kitab Nagri Proudly Presents Dil Tera Aseer Novel By Sajeela Nisar
Kitab Nagri Special
Posted SooN Only On Kitab Nagri
#ناول
#دل_تیرا_اسیر
#مصنفہ_سجیلہ_نثار
"بس کریں عیشال خان یہ نہ ہو کہ میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہو...."
وہ غرا کر بولا اور اسکو دیوار کے ساتھ لگایا
"شش-شیر خان دد-درد ہورہا ہے...."
وہ درد کی بڑهتی شدت سے بولی تو اسنے اسکی نم آنکهوں اور سرخ ہوتے چہرے کو دیکها تو گرفت ڈهیلی کی اور ایک قدم پیچهے ہوکر کهڑا ہوا
"جائیں شکل گم کریں ابهی کہ ابهی...."
اسنے سینے پر ہاتھ باندهے کہا
"بہت ظالم ہیں آپ شیر خان آپکو ہماری محبت کی بالکل قدر نہیں...."
...............................
Tags:
UPCOMING NOVELS
Download Kahan Se hona
ReplyDelete