Beparwah Saiyaan By Filza Arshad Episode 2
Beparwah Saiyaan By Filza Arshad Episode 2
سنیک:-
کھانے سے فارغ ہوتے ہی وہ بچوں کے کمرے میں گیا اور
وہاں کے منظر نے اسے حیرت میں مبتلا کردیا۔۔۔
میرال زوہا اور حمزہ کو اپنی باہوں میں لئے بے خبر سورہی تھی۔۔۔
وہ حیران سا آگے گیا اور زوہا کو پیار کرنے کے لئے جھکا مگر
یہ کیا میرال کے ہاتھ اس کے لبوں کو چھو گیا۔۔۔
میرال نیند میں ہی کسمسائی پھر اس کی آنکھ کھلی تو عرشمان
کو خود کے اتنے قریب دیکھ کر وہ اٹھ بیٹھی۔۔
"کسی کے کمرے میں آنے کی تمیز ہونی چاہئے آپ کو"
وہ اٹھ کر بیٹھ چکی تھی اب سامنے بیٹھی اسے گھور رہی تھی جو
اچانک اس کے اٹھ جانے سے گھبرا چکا تھا۔۔۔
"میں اپنے بچوں سے ملنے آیا تھا یہ میرے بچوں کا کمرہ ہے اور یہاں آنے سے مجھے
کوئی قانون بھی نہیں روک سکتا۔۔"
Beparwah Saiyaan By Filza Arshad Episode 2 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔