Rahna Tum Dil Ke Paas Novel By Ifrah khan Episode 5

Rahna Tum Dil Ke Paas Novel By Ifrah khan Episode 5

Rahna Tum Dil Ke Paas Novel By Ifrah khan Episode 5

Novel Name : Rahna Tum Dil Ke Paas
Writer Name : Ifrah khan
Category : Kitab Nagri Special

اس کے لیے آج کا دن بہت اہم تھا۔۔ اے ڈی کچھ روز کے لیے شہر گیا تھا اور ان چند روز میں اسے اپنے لیے کوئی بہتر راہ تلاشنی تھی۔۔

صبح جلدی اٹھ کر اس نے ناشتہ کیا اور کمپیوٹر آن کر کے سب سے پہلے جانیتا کی سے تسلی کرنے لگا جو اپنے آفس میں بیٹھی کام میں مصروف تھی کہ اس سے پہلے وہ اے ڈی سے مل کر آئی تھی کہ وہ ان دونوں کے درمیان ہوئ گفتگو نہیں سن سکا لیکن چہروں کے اتار چڑھاؤ سے اندازہ لگا سکتا تھا کہ جانیتا کو اس کی موت کا ایک فیصد یقین نہیں ، مگر اے ڈی اسے کسی نئے بہانے سے بہلا لے گا۔۔۔

اپنے میل چیک کر کے اس نے پاکستان میں موجود شکیرا کے خاص خاص بندوں کو جلدی جلدی مختصر میسج بھیجے ، جن میں امیر عالم نے انہیں اپنے زندہ سلامت ہونے اور باقی کے حالات مختصر بتا کر جلد رابطہ کرنے کا یقین دہانی کروائی۔۔ اس کام سے فراغت ملتے ہی اس نے جانیتا کو اس کے موبائل کے ساتھ لگے چھوٹے خفیہ کیمرے کے ذریعے دیکھنا چاہا ، لیکن یہ دیکھ کر اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں موبائل کی لوکیشن اس کا اپنا وہ کمرہ تھا ، جسے وہ پیلس میں بطورِ آفس استعمال کرتی تھی لیکن جانیتا وہاں سے غائب تھی۔۔

 آخر وہ وہاں سے کب غالب ہوئی اور کہاں گئی تھی؟؟

ان سب سوالوں کے جواب جاننے کے لیے اگلی قسط کا انتظار کریں اور پل پل بدلتے حالات و واقعات دیکھنے کے لیے جڑے رہیں افراح خان کے ناول::

" رہنا تم دل کے پاس "

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Rahna Tum Dil Ke Paas By Ifrah khan Episode 5 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

Rahna Tum Dil Ke Paas 1st Episode Link

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو قسط کیسی لگی ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post