Special Day Written By Mahnoor Qazi
Special Day Written By Mahnoor Qazi
اسپیشل ڈے
کبھی
کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہمارا اسپیشل ڈے
ہوتا ہے اور ہمارے قریبی اور جو قریبی نہیں ہوتے انکو بھی پتا ہوتا ہے کہ یہ
دن ہمارے لئے کتنا اسپیشل ہے پھر بھی جن
لوگوں سے ہم بہت پیارو محبت کرتے ہیں وہ ہی ہمارے خاص دن کو عام سے بھی بدتر کر دیتے
ہیں کے ہم سوچ بھی نہیں سکتےجن سے ہماری
خاص امیدیں وابستہ ہے ان سے ہمیں تکلیف مل سکتی ہے۔وہ کہتے ہے نہ عزت بھی کسی کسی
کو راس آتی ہے 😕😕
اور
کبھی کبھی کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہے کہ ہم جن کو اہمیت نہیں دیتے وہ ہی لوگ ہمارے
عام دن کو بھی خاص بنا دیتے ہیں ۔
اور
جن اپنوں سے ہماری خاص امیدیں وابستہ ہوتی
ہےاور اپنے بھی وہ جو ہم سے محبت کے دعویدار ہوتے ہیں وہ ہمیں رسوا کر دیتے ہیں تو
ہم یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہے یہ لوگ دنیا میں آۓ
کیوں ہیں؟ پر اس سب سے ہمیں یہ پتا چل جاتا ہے کہ کون اپنا ہو کے بھی پرایا ہیں
اور کون پرایا ہو کے بھی اپنا ہیں ۔