Tehreer E Ishq Novel By Iqra Ashraf Hussain Episode 1
Tehreer E Ishq Novel By Iqra Ashraf Hussain Episode 1
ناول . تحریرے عشق
اقرإ اشرف حسین
حمزہ خالد خان آپ کا نکاح پریشے عاصف خان کے ساتھ سکہ رجوالوقت بمعہ دس لاکھ حق مہر کیا جاتا ہے کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
اور حمزہ خان تو اپنے ہی خیالوں میں گم تھا وہ کیسے اپنی حوریہ کی جگہ کسی اور کو دیے سکتا تھا نہں وہ ایسا کیسے کر سکتا تھا تبھی اس اپنے کندھے پر خالد خان کے ہاتھ کا دباٶ محسوس ہوا تھا اور اس نے مجبورا قبول ہے کے الفاظ اپنی زبان سے ادا کیے تھے نکاح کے ساٸن کرتے ہی وہ فوراأٹھ کر اپنے کمرے میں آیا تھا
کمرے کی ہر چیز اس نے تہس نہس کر دی تھی لیکن اس کا درد کسی طور پر کم نہں ہو رہا تھا وہ کیسے اپنی حوریہ کی جگہ کسی اور کو دے سکتا اس کے دل میں اگر کوٸی لڑکی بستی تھے تو وہ صرف حوریہ تھی یہ نکاح اس نے دباٶ میں کیا تھا وہ ہاتھ میں آٸی ہر چیز اٹھ کر دیوار پر مار رہا تھا لیکن اس کا درد کسی طور پر کم نہأ ہو رہا تھا
تبھی ازمیر کمرے میں داخل ہوا
حمزہ یہ کیا کر رہے ہو پلیز سنبھالو خود کو
لالہ یہ سب کیسے میرے ساتھ اتنی بڑٸ زیادتی کر سکتے ہے لالہ میں حوریہ کی جگہ کیسے کسی اور کو دو گا لالہ میں مر تو سکتا ہو لیکن حوریہ سے بے وفاٸی کا سوچ بھی نہں سکتا ازمیر نے آگے بڑھ کر حمزہ کو گلے لگایا جو اس وقت ضبط کی انتہا پر کھڑا تھا ازمیر نے سوچ لیا تھا وہ حوریہ کو ڈھونڈ کر لاۓ گا چاہے کیچھ بھی ہو جاۓ وہ اپنے بھاٸی بھاٸی کو یوں گھٹ گھٹ کے مرتے نہں دیکھ سکتا آخر کون ہے یہ حوریہ خان جسے اس کے بھاٸی نے کبھی دیکھا بھی نہں لیکن پھر بھی پور پور اس کے عشق میں مبتلا ہے
لازوال محبت کی ایک ایسی داستان جو ناں پہلے آپ نے کبھی سننی ہوگی اور ناں ہی پڑھی ہو گی
ہاں جی تو کون کون پڑھنا چاھتا ہے یہ ناول اگر سنیک پیک پر رسپونس اچھا آیا تو جلدی ہی ناول لکھنا شروع کرٶ گی
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔