Phir karam Ho Gia Novel By Shehnaz Siddique
Phir karam Ho Gia Novel By Shehnaz Siddique
ناول
کا نام: پھر کرم ہوگیا
رائیٹر
کا نام: شہناز صدیق
ہیرو:
اوذان اسید
ہیروئن:
سلویٰ
ہیروئن
اپنی معذور ماں کے ساتھ اپنے تایا کے گھر رہتی ہے والد کی ڈیتھ ہوچکی ہے اور وہاں
وہی روایتی کہانی ہوتی ہے تائی کا ظلم تایا کا جائداد پر قبضہ. تایا کی ایک ہی بیٹی
ہوتی ہے جس کے غلط روش اختیار کرنے پر پیروئن اسے سمجھاتی ہے.. مگر وہ نہیں سمجھتی
اور ایک دن اس سے کوئی لڑکا ملنے آتا ہے اور الزام ہیروئن کے سر لگ جاتا ہے تایا
اور تائی مل کر اسے گھر سے نکال دیتے ہیں اسی دن اس کی ماں کا بھی انتقال ہوجاتا
ہے..
ہیروئن
کسی غلط عورت کے ہاتھ لگ کر کوٹھے پر پہنچ جاتی ہے اور وہاں اسے وہی لڑکا ملتا ہے
وہ اسے برا بھلا بولتی ہے جس پر وہ چلا جاتا ہے.. اور ہیروئن کو وہاں سے بھاگنے کا
موقع مل جاتا ہے جہاں اسے کسی امام نے اپنے پاس رکھ لیا اور اس کی شادی کردی وہیں
سے کہانی شروع ہوتی ہے اس کی شادی کس سے ہوئی اور کہانی میں کیا ہوا یہ جاننے کے
لئیے آپ کو پوری کہانی پڑھنی پڑے گی..
امید
ہے آپ سب کو پسند آئے گی کیونکہ مجھے تو بہت پسند آئی.. اب جلدی سے پڑھیں اور مجھےفلزہ ارشد کو دعائیں دیں.. شکریہ 😍
Nhi story to tum ny pehly u beyan ki h jesy koi 1000 pages ka novle h 😏🙄 pr h 34 ka 😁.. o kuch khyal kia kro likhny sy lehly ..wo b ketab nagri pr ok
ReplyDeleteStory tu sari bta di h hm kya parhe
ReplyDelete