Phir karam Ho Gia Novel By Shehnaz Siddique

Phir karam Ho Gia Novel By Shehnaz Siddique

Phir karam Ho Gia Novel By Shehnaz Siddique

Urdu Novel : Phir karam Ho Gia
Writer Name : Shehnaz Siddique
Category : ROMANTIC NOVELS,

ناول کا نام: پھر کرم ہوگیا

رائیٹر کا نام: شہناز صدیق

ہیرو: اوذان اسید

ہیروئن: سلویٰ

ہیروئن اپنی معذور ماں کے ساتھ اپنے تایا کے گھر رہتی ہے والد کی ڈیتھ ہوچکی ہے اور وہاں وہی روایتی کہانی ہوتی ہے تائی کا ظلم تایا کا جائداد پر قبضہ. تایا کی ایک ہی بیٹی ہوتی ہے جس کے غلط روش اختیار کرنے پر پیروئن اسے سمجھاتی ہے.. مگر وہ نہیں سمجھتی اور ایک دن اس سے کوئی لڑکا ملنے آتا ہے اور الزام ہیروئن کے سر لگ جاتا ہے تایا اور تائی مل کر اسے گھر سے نکال دیتے ہیں اسی دن اس کی ماں کا بھی انتقال ہوجاتا ہے..

ہیروئن کسی غلط عورت کے ہاتھ لگ کر کوٹھے پر پہنچ جاتی ہے اور وہاں اسے وہی لڑکا ملتا ہے وہ اسے برا بھلا بولتی ہے جس پر وہ چلا جاتا ہے.. اور ہیروئن کو وہاں سے بھاگنے کا موقع مل جاتا ہے جہاں اسے کسی امام نے اپنے پاس رکھ لیا اور اس کی شادی کردی وہیں سے کہانی شروع ہوتی ہے اس کی شادی کس سے ہوئی اور کہانی میں کیا ہوا یہ جاننے کے لئیے آپ کو پوری کہانی پڑھنی پڑے گی..

امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی کیونکہ مجھے تو بہت پسند آئی.. اب جلدی سے پڑھیں اور مجھےفلزہ ارشد  کو  دعائیں دیں.. شکریہ 😍

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Phir karam Ho Gia Novel By Shehnaz Siddique is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback
FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. Nhi story to tum ny pehly u beyan ki h jesy koi 1000 pages ka novle h 😏🙄 pr h 34 ka 😁.. o kuch khyal kia kro likhny sy lehly ..wo b ketab nagri pr ok

    ReplyDelete
  2. Story tu sari bta di h hm kya parhe

    ReplyDelete
Previous Post Next Post