I'm Trully Yours By Suneha Rauf Episode 4
I'm Trully Yours By Suneha Rauf Episode 4
تمہیں کل رات کچھ سمجھایا تھا میں
نے روحِ جاناں لیکن تم میرے لفظوں کو سہی سے سمجھی نہیں! تم پر اور تمہارے وجود پر
تو کیا سانسوں پر بھی میرا حق ہے میں ڈیسایڈ کروں گا تمہارے لیے کیا ٹھیک ہے کیا
نہیں اسے تم قبضہ سمجھ سکتی ہو خود پر میرا، کچھ سیکنڈ بعد میرال کو اپنے ہاتھ کسی
چیز کی قید میں محسوس ہوئے یہ سزا ہے تمہاری میری بات کو اگنور کرنے کی کل سے
تمہارے سر پر مجھے حجاب نظر آئے تمہارے یہ بال تو کیا اس کی چند لٹیں بھی کسی کی
نظروں میں آئیں تو تمہاری جان لے لوں گا تم نے ابھی صرف میرا عشق اور جنونیت دیکھی
ہے روحِ جاناں میرا غصہ اور شدّت دونوں ہی برداشت نہیں کر پاؤ گی تم۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Episode was awesome and fantastic poetry and words were so deep♥️♥️😘😘❤keep it up. ❤
ReplyDeleteAhhh ❤️❤️❤️❤️can't wait for next
ReplyDeleteNovel achi hai and I am waiting for next episode but truly hota hai trully nahi! ��
ReplyDelete