Novel Competition

Novel Competition

Novel Competition

اسلام علیکم،

مقابلہ ناول نگاری

کتاب نگری (سوشل میڈیاڈائجسٹ اسپیشل )

جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کتاب نگری نئے لکھنے والوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے کی کوششوں میں لگا رہتا ہے اور اپنی ایسی کوششوں کو کامیاب بھی بناتا ہے.

 اب بھی ایک ایسے ہی مقابلے کو لے کر حاضر ہوئے ہیں. یہ مقابلہ کتاب نگری کی طرف سے سوشل میڈیا ڈائجسٹ کے لیے منعقد کروایا جا رہا ہے.  جس میں آپ اپنی صلاحیتوں کو آزما سکتے ہیں. مقابلہ ہے ناول نگاری کا.  اپ کو کرنا یہ ہے کہ ہمیں ایک ناول لکھ کر بھیجنا ہے ناول کے موضوع مندرجہ ذیل ہیں.

-کنٹریکٹ میرج

-سکینڈ میرج بیسڈ

-پولیس آفیسر بیسڈ

فورس میرج  بیسڈ

مگر اس کے لیے کچھ شرائط ہیں.

-ناول پہلے سے کسی ویب /گروپ/پیج/ اخبار میں شائع نہ ہوا ہو.

ناول کے تمام جملہ حقوق کتاب نگری ویب کے پاس محفوظ ہوں گے.

ناول بھیجنے سے پہلے اس بات کی یقین دہانی کریں کہ آپ نے پروف ریڈنگ کر لی ہے.

- اغلاط سے پاک ہو اور پروف ریڈنگ کی ہو.

-کسی کاپی پیسٹ یا چوری شدہ نہ ہو (بعد میں ادارہ اس کا ذمہ دار نہ ہو گا.)

-ناول کا پلاٹ موضوع سے مطابقت رکھتا ہو اور دلچسپ ہو.

-ناول  لکھتے وقت اردو گرامر کے اصول و قواعد کا خاص خیال رکھا جائے.

ناول مائکروسافٹ ورڈ پر یا ای میل میں اردو ٹائپنگ میں لکھ کر بھیجیں.

ّ الفاظ کی تعداد 40-70 ہزار کے درمیان ہو.  یا   350سے 400 تک پیجز ہوں۔

 جیتنے والوں کاانعام

جی ہاں تمام انٹریرز کو ہمارے محترم ججز پڑھیں گے اور غیرجانبدار ہو کر فیصلہ دیں گے. ججز کے کئیے گے فیصلے کو کوئی چیلنج نہیں کرے گا. جیتنے والوں کو نیچے بتائے گے انعامات سے نوازا جائے گا.

-ونر نمبر  1 ............  3ہزار

-ونر نمبر 2 ............    2ہزار

-ونرنمبر 3 .............     1ہزار

 انعام دیا جائے گا اور ان کی کہانیاں کتاب نگری ویب اور سوشل میڈیا ڈائجسٹ میں شائع کی جائیں گی.

samiyach02@gmail.com

whatsapp _ 0335 7500595

Team Kitab Nagri

Owner : Sam Ch (  سامعہ چوہدری )

visit our website : www.kitabnagri.com

Kitab Nagri


Post a Comment

Previous Post Next Post