Talatum Novel by Naila Tariq Episode 7

Talatum Novel by Naila Tariq Episode 7

Talatum Novel by Naila Tariq Episode 7

Novel Name : Talatum
Writer Name : Naila Tariq
Category : Kitab Nagri Special

" علقمہ ! یہ ریڈ روز آپ کے لیے ہیں ۔" شرحبیل کے شہد جیسے میٹھے لہجے پر علقمہ نے ایک نگاہ اٹھا کر دیکھا مگر اگلے ہی پل  اس کی جذبے لٹاتی لو دیتی نگاہوں کی تاب نہ لا کر فوراً ہی نظر چرا کر پھول اس سے لے لیے تھے ۔

" مجھے معلوم ہے کہ میری ہچکچاہٹ کو بہت انجوائے کررہی تھیں آپ ، لیکن اب ان پھولوں نے میری مشکل بہت حد تک  آسان کردی ہے ۔" شرحبیل کے تنگ کرنے والے انداز پر  وہ اپنی مسکراہٹ نہیں چھپا سکی تھی

" ریڈ روز دینے کا مطلب تو سمجھتی ہوں گی آپ ؟" شرحبیل کے مسکراتے  سوالیہ لہجے پر اس نے نظر اٹھائے بغیر فوراً ہی نفی میں سرہلایا تھا ۔

" علقمہ! سوچ لیں ۔۔۔ورنہ پھر مجھے ہی پھولوں کی زبان آپ کو سمجھانی پڑے گی تب کیا کریں گی ؟بھاگنے میں آپ کو دوں گا نہیں ، ٹیبل کے نیچے چھپ سکیں گی؟" شرحبیل کے سوال پر وہ سرخ پھولوں پر نظر جمائے اپنی ہنسی نہیں روک سکی تھی ، کھل کر مسکراتے ہوئے شرحبیل نے اس کی نم آنکھوں میں دیکھا تھا ، جذبوں کو زبان مل گئی تھی ،سو لفظوں میں اظہار کی فی الوقت کوئی ضرورت باقی نہیں رہ گئی تھی ۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Talatum Novel by Naila Tariq Episode 7 is available here to read online &nloadown.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

1st Episode Link

2nd Episode Link




FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو قسط کیسی لگی ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post