Mere Meharmah Novel By Sadia Yaqoob Episode 15
Mere Meharmah Novel By Sadia Yaqoob Episode 15
تم کیا چاہتی ہو میں اپنا کام چھوڑ
کر تمھارے پاس بیٹھا رہوں ۔۔۔۔ برہان نے غصے سے اسے گھورا ۔۔۔۔۔ راعنہ نے نفی میں
سر ہلایا اور اسکا ہاتھ پکڑ لیا ۔۔۔۔
میں یہ بالکل بھی نہیں چاہتی کہ تم
اپنا کام چھوڑ دو ۔۔۔۔ پر میرے ساتھ یہ سلوک تو نا کرو ۔۔۔ مجھ سے اس بے رخی سے پیش
نا آیا کرو ۔۔۔ میں تو اپنا وہ پہلے والا برہان واپس چاہتی ہوں ۔۔۔۔ مجھے میرا
برہان لوٹا دو ۔
تم نے اپنی حالت دیکھی ہے کیسے
پاگلوں کی طرح میرے پیچھے بھٹکتی پھرتی ہو
۔۔۔۔۔میں تمھاری بات نہیں مان سکتا ۔۔۔۔ جاؤ یہاں سے اب مجھے دوبارہ میرے آس پاس
نظر مت آنا ۔۔۔۔ ورنہ میں تمھارے ساتھ بہت برے طریقے سے پیش آؤں گا ۔۔۔۔ برہان کی
بات وہ تڑپ اٹھی ۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔