Mere Meharmah Novel By Sadia Yaqoob Episode 14
Mere Meharmah Novel By Sadia Yaqoob Episode 14
اٹھو یہاں سے ۔۔۔۔ مقابل کی سنجیدگی
سے بھرپور آواز سن کر ہادیہ بیڈ سے اٹھ کھڑی ہوئی اور اس کے سامنے سر جھکا کر کھڑی
ہو گی ۔۔۔۔
جاؤ جا کر یہ بدلو اور وہ سامنے
صوفہ نظر آ رہا ہے نا ۔۔۔۔ آج سے تم وہاں سویا کرو گی ۔۔۔۔
ایک بات اپنے دماغ میں اچھی طرح بیٹھا
لو ۔۔۔۔ تم یہاں ویسے ہی رہو گی اور وہ ہی کرو گی جو میں تم سے کہوں گا اگر تم نے
میری کسی بات کو نا مانا یا میرے سے کوئی سوال جواب کیا تو اپنے انجام کی تم خود
ذمے دار ہو گی ۔۔۔۔ سمجھی ۔۔۔۔
اب کی بار اسکے لہجے میں اپنے لیے
ناپسندیدگی اور غصہ وہ اچھے سے محسوس کر چکی تھی ۔۔۔۔۔
ہادیہ نے اس سے بنا کسی سوال کیے
اپنا سر اثبات میں ہلا دیا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔