Mere Meharmah Novel By Sadia Yaqoob Episode 13
Mere Meharmah Novel By Sadia Yaqoob Episode 13
مجھ سے نہیں ملو گے ۔۔۔۔ ؟ دیوانوں
کی طرح اس کی آنکھوں میں دیکھتی وہ اسے وہاں سے اٹھنے پر مجبور کر گئی تھی ۔۔۔
نہیں مجھے تم سے ملنے کا کوئی شوق
نہیں ہے ۔۔۔۔
مجھ سے کیوں اس طرح بات کر رہے ہو
۔۔۔۔ تم ایسے تو نہیں تھے ۔۔۔۔ تم بہت بدل گئے ہو ۔۔۔۔ جس برہان کو میں جانتی ہوں
۔۔۔ وہ تو میرے لیے کچھ بھی کر جاتا تھا اور یہ والا برہان تو میری طرف دیکھنا تک
پسند نہیں کرتا ۔۔۔۔۔ راعنہ اس کے سامنے آ
کھڑی ہوئی ۔۔۔۔۔
تم مجھے ہادیہ سے ملوا رہی ہو یا میں
یہاں سے جاؤں ۔۔۔۔۔ ؟ اب کی بار وہ غصے سے بولا تھا ۔
راعنہ خود سے دور جاتے ہوئے برہان کی پشت کو دیکھتے ہوئے رو دی ۔۔۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔