Mere Meharmah Novel By Sadia Yaqoob Episode 2
Mere Meharmah Novel By Sadia Yaqoob Episode 2
Description
یہ کہانی ہے محب وطن مجاہدوں اور شہیدوں کی جو اپنے وطن کے لیے کچھ بھی کر گزرتے ہیں ۔۔۔۔ اور ان سے جڑے ان کے رشتوں اور پیاروں کی ایک پیار بھری اور کچھ دکھ بھری داستان ۔ زندگی کی بھول بھولیاں ان کو انکے پیاروں سے کبھی قریب تو کبھی دور کرتی رہیں پر وہ ہر قدم پر ثابت قدم رہے۔
اک داستان جو پیار کرنے والے کچھ بہت ہی پیارے لوگوں کے گرد گھومتی ہے۔ جن کو ان کی محبت اللہ سے قریب کرنے میں مدد دیتی ہے۔
Mere Meharmah By Sadia Yaqoob Episode 1 Link
ان سب
ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے
پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی
قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ناول
پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا
لگا ۔ شکریہ