Sangam Novel By Madiha Dougal Episode 7
Sangam Novel By Madiha Dougal Episode 7
سر آپ کو نہیں لگتا کہ آپ ایک معمولی
لڑکی کے لیے خود کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ ؟ مینجر کی آواز پر وہ چونکا۔
میں نے اسے محبت کے لیے چنا ہے فیاض
۔۔ اور جن سے دل جڑ جائے وہ معمولی نہیں رہتے۔ علینا قریب آگئی۔ ہوا سے بال پیچھے
کی طرف اڑنے لگے۔ چینگ نے اپنا فارغ ہاتھ جیب میں ڈال کر مٹھی بھینچ لی۔ اورفون
بند کر دیا۔
وہ نہیں مانیں۔۔ میں نے کہا تھا نا
کہ وہ میری شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتیں۔ علینا نے قریب پہنچتےہی کہا تو آواز کانپ
گئی۔
چینگ نے چند لمحے اسکی آنکھوں میں دیکھا
پھرنظریں ہٹا لیں۔ اسکی آواز کھنکھتے سکوں جیسی تھی۔ جو سانسیں تک روک دیتی تھی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔