Tere Naal Ishq By Pari Shah Episode 11
Tere Naal Ishq By Pari Shah Episode 11
یہ آپ کے لئے لایا تھا بہت اچھی لگے
گی آپ پہ۔" سرخ رنگ کی ڈبی کھول کر
اس نے سامنے کی جہاں چھوٹی سی سیاہ نگ والی نوز پن چمک رہی تھی۔ عبیر کے لب
خوبصورتی سے مسکراۓ۔
"تھینک یو۔"
محبّت بھری نظروں سے اس کو دیکھتے بہت پیار سے نے چھوٹی نازک سی نوز پن
اٹھا لی۔
"میں پہنا دوں؟"
بہت محبّت سے اجازت چاہی
عبیر کا چہرہ گلاب کی طرح کھل اٹھا
تھا کب سوچا تھا اس نے کہ کوئی ایسا بھی ہو گا جو اس کو اتنی توجہ دے گا اتنا پیار
دے گا۔
اس نے مسکراتے نوز پن مہد کے ہاتھ
پہ رکھ دی۔
ذرا سا جھک کر اس نے بہت محبّت اور
توجہ سے وہ نازک سی نوز پن عبیر کے ناک کی زینت بنائی تھی۔
"بہت حسین لگ رہی ہے کبھی اتاریۓ گا مت۔" نرمی سے کہتے اس نے
نوز پن پہ لب رکھ دیے
اب کہ عبیر کے چہرے کا رنگ بدلہ
تھا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
kab next episode aaye ge ....2 week guzar gae hn ....we are waiting.
ReplyDelete