Yaaro Yehi Dosti Hai Novel By Zoya Majeed Ch Episode 3
Yaaro Yehi Dosti Hai Novel By Zoya Majeed Ch Episode 3
عینی میری جان، دیکھو یہ پاکستان کا
سوال ہے نا، پاکستان کی حفاظت تو ہر عام شہری کا بھی فرض ہے نا، وہ بم بلاسٹ کرنے
کا کہہ رہا تھا، اگر اس نے بم کسی کم سن بچوں پر پھینک دیا تو؟ کسی ماں کا بچہ،
بہن کا بھائی اس سے دور کر دیا تو؟ ہم سب جانتے ہوئے بھی خاموش رہتی ہیں تو کیا یہ
ملک سے غداری نہیں؟ ہم پولیس کو انفارم نہیں کر سکتے کیونکہ پولیس بھی ساتھ ملی
ہوتی ہے، پلیز مان جاؤ نا، اگر تم نہیں مانی تو کوئی نہیں میں تمہیں ہاسٹل ڈراپ کر
دوں گی پہلے۔"
اس نے عینی کے ہاتھ پر ہاتھ رکھتے ہوئے جذباتی تقریر جھاڑی تھی، وطن کے لیے محبت اس کی آنکھوں سے چھلک رہی تھی، اسے معلوم تھا کہ وہ اگر نہیں مانی تو اس کا دل ٹوٹ جائے گا اور اس کا دل وہ نہیں توڑ سکتی تھی، عینی نے چند ثانیے اسے دیکھا اور پھر۔ سر ہلا دیا تھا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پہلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇