Sangam Novel By Madiha Dougal Last Episode

Sangam Novel By Madiha Dougal Last Episode

Sangam Novel By Madiha Dougal Last Episode

Novel : Sangam
Writer Name : Madiha Dougal
Category : Kitab Nagri Special

یہ کیا کیا ہے تم نے ؟ اس نے دونوں ہاتھ پہلوؤں پر جما کر اسے گھورا۔

سوری میرا دھیان کہیں اور تھا۔ اس نے عادت کے برخلاف معذرت کی۔۔لیکن اس کے چہرے کے زاویے درست نہ ہوئے۔۔

جہاں بھی تھا۔ میرا سوپ تو برباد ہوا نا۔۔ اب میں میڈم کو کیا منہ دکھاؤں گی؟ تمہیں پتہ ہے مجھ پر کام چوری کے پہلے ہی بہت الزم ہیں۔ اب جب انہیں سوپ نہیں ملے گا تو مجھے کتنی ڈانٹ پڑے گی ؟ اس نے غصے سے سر جھٹکا تو بال ایک بار پھر چہرے پر بکھر گئے۔ چینگ مبہوت سا وہ منظر دیکھتا رہا۔

اوہ ہیلو ۔۔ مسٹر میں آپ سے بات کر رہی ہوں۔ اس نے چینگ کی آنکھوں کے آگے چٹکی بجائی۔ چینگ بے خود سا ایک قدم آگے بڑھا۔ نوال گڑبڑائی۔

اس نے آہستہ سے نرم ریشمی بال اسکے کان کے پیچھے کیے۔ بالوں کی نرماہٹ انگلیوں میں اترتی چلی گئی۔ جیسے کوئی زخم تھا جس پر مرہم رکھا جارہا تھا۔ جیسے کوئی ادھوری خواہش تھی جس کی تکمیل کی گھڑی آپہنچی تھی۔

چینگ پلکیں جھپکے بنا جانے کتنی دیکھتا رہتا۔ اگر پیچھے سے انشار نہ آتا۔ انشار انہیں دیکھ کر ہلکا سا کھنکھارا۔ تو وہ دونوں چونکے۔ چینگ نے مٹھی بھینچ کر ہاتھ پہلو میں گرا لیا۔ نوال نے منہ پھیر کر اندر بھاگ گئی۔

تھینک گاڈ تم یہیں ہو۔ مجھے لگا کہ چلے نہ گئے ہو۔ انشار قریب آگیا۔

میں جا ہی رہا تھا۔ لیکن کچھ نظارے بہت دلکش ہوتے ہیں۔ آپ کو جکڑ لیتے ہیں۔ اس نے کہا تو انشار نے اسکی طرف دیکھا۔

آؤ تمہاری مام سے ملتے ہیں۔ فضیلت بلا رہی ہیں تمہیں۔ چینگ نے چونک کر اسے دیکھا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Sangam Novel By Madiha Dougal Episode 10 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 

Direct Link


Free MF Download Link


 پہلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇




FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post